خیبرپختونخوا: مختلف واقعات میں 2 مشتبہ خود کُش بمبار ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسمٰعیل خان اور لکی مروت میں دو الگ الگ واقعات میں 2 مبینہ خودکش بمبار ہلاک جبکہ 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ڈیرہ اسمٰعیل خان میں 2 مشتبہ خود کش بمبار امن کمیٹی کے سربراہ پر حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھے اور اسی دوران شدید مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات مزید پڑھیں

بطور برطانوی وزیراعظم سیاسی اور معاشی استحکام لاؤں گا، رشی سوناک

معاشی اور سیاسی بحران کے شکار برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ سابقہ حکمرانوں کے چھوڑے گئے گند کو صاف کرنے، سیاست پر اعتماد بحال کرنے اور سنگین معاشی بحران سے نمٹنے کی کوشش کریں گے جب کہ خبردار کیا کہ صورتحال کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے مزید پڑھیں