خواتین وکلا دوران سماعت زلفیں نہ سنواریں؛ عدالت کا حکم

بھارتی شہر پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے خواتین وکلا کو مقدمے کی سماعت کے دوران زلفیں سنوارنے سے منع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے چند روز قبل عدالت کے نوٹس بورڈ پر ایک نوٹس چسپاں کر دیا جس پر درج تھا کہ دوران سماعت خواتین وکلا بال مزید پڑھیں

لاکھوں کی مالیت کا سیف سٹی اتھارٹی لاہور کا اپنا سامان چوری ہو گیا

لاہور کے مختلف مقامات سے سیف سٹی اتھارٹی کا لاکھوں کا سامان چوری ہو گیا۔ روزنامہ دنیا کے مطابق چرائے گئے سامان میں سیف سٹی کی لاکھوں مالیت کی ڈیوائسز، 7 لاکھ سے زائد مالیت کا یو آئی ایم اور ایس ایس، 4 لاکھ 80 ہزار مالیت کی 24 بیٹریاں، 4 لاکھ مالیت کا روٹر مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت پر بھی ‘صحافی’ کلاشنکوف لیے ذاتی تشہیر میں مصروف

صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان ارشد شریف کے گھر اپنے مسلح گارڈز کے ساتھ آئے تھے اور وہ 4 گھنٹوں کے اندر کم از کم 30 مرتبہ اپنے کلاشنکوف بردار گارڈز کے ساتھ گھر کے اندر آئے۔ صحافی حیدر شیرازی نے اپنے ایک ٹوئٹر تھریڈ میں لکھا ہے کہ ان کی یہ حرکت ارشد مزید پڑھیں

گولی گاڑی کے اندر سے چلی، جنہوں نے باہر بھجوایا انہوں نے ہی قتل کیا: فیصل واؤڈا کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کو سازشیوں نے ڈرایا اور مجبورکیا کہ ملک سے چلے جاؤ، دبئی سے ارشد شریف کو زبردستی نکالے جانےکی بات درست نہیں ہے، میرے خیال سے ارشد شریف کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، میرے خیال میں ارشدکو گاڑی کے اندر سے مارا گیا، انہیں صرف دو گولیاں لگیں، ارشد مزید پڑھیں

‘عمران خان کے خودکش بیانیے کا وزن پی ٹی آئی کے رہنما اب نہیں اٹھا پائیں گے’

معروف صحافی کامران یوسف کا کہنا ہے کہ فیصل واؤڈا کی پریس کانفرنس کا مقصد یہ سمجھ میں آتا ہے کہ عمران خان جو اداروں پر انگلی اٹھا رہے تھے فیصل واؤڈا نے آج عمران خان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے عمران خان کے بیانیے سے ہوا نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کیسا ہوگا، کب اسلام آباد پہنچے گا اورکتنے دن پڑاؤ کرے گا۔۔۔!!

اسلام آباد (انتظار حیدری) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کو حتمی شکل دیدی اور جمعہ سے لاہور سے اسلام آباد کی جانب بذریعہ جی ٹی روڈ آنے کا اعلان کردیا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے شدید ترین مخالف نواز شریف کی طرح جی ٹی روڈ کا ہی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کیسا ہوگا، کب اسلام آباد پہنچے گا اورکتنے دن پڑاؤ کرے گا۔۔۔!!

اسلام آباد (انتظار حیدری) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کو حتمی شکل دیدی اور جمعہ سے لاہور سے اسلام آباد کی جانب بذریعہ جی ٹی روڈ آنے کا اعلان کردیا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے شدید ترین مخالف نواز شریف کی طرح جی ٹی روڈ کا ہی مزید پڑھیں

" ست رنگ" طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،متعدد افراد ہلاک

خلیج بنگال کے سمندری طوفان "ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی ہے ۔ خبر کے مطابق،سمندری طوفان "ست رنگ” سے  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔ سمندری طوفان مزید پڑھیں

میں ترکیہ کا شکر گزار ہوں: کلیورلی

انگلینڈ کے وزیر خارجہ ‘جیمز کلیورلی’ نے اناج راہداری  کھولنے کے لئے سرف کردہ  کوششوں پر ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جیمز کلیورلی نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں ٹیلی فون پر  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کا ذکر کیا اور کہا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ نے اپنے نئے سیاحتی اہداف کا اعلان کردیا

ترکی کی 2023 کی سیاحت سے آمدنی کی توقع 50 بلین ڈالر ہے اور سیاحوں کی تعداد 58.8 ملین ہے۔ سرکاری گزٹ کے ڈپلیکیٹ شمارے میں شائع ہونے والے صدارتی سالانہ پروگرام برائے 2023 میں سیاحت کے اہداف کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ پروگرام میں سیاحت کی مختلف شاخوں میں کی جانے والی سرگرمیوں، مزید پڑھیں