@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان عنقریب ہونے والے ضمنی انتخبات میں امیدوار کھڑے ہونے کے اہل ہیں، ہائی کورٹ
پاکستان میں عدالت کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے مستقبل کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے ‘سیاست پر پابندی’ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: سترنگ ٹراپیکل طوفان کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں سترنگ ٹراپیکل طوفان کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے، سترنگ طوفان کی وجہ سے، کل ملک کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ دوسری طرف ملک کی جنوبی ساحلی پٹّی میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں
رشی سوناک کی شاہ چارلس سے ملاقات،وزیراعظم بننے کی منظوری دے دی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔ وزیراعظم مقرر کیے جانے کے بعد ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر اپنے پہلے خطاب میں رشی سونک نے سابقہ مزید پڑھیں
ترکیہ مطمئن رہے،خدشات دور کریں گے: سویڈن
سویڈش وزیر خارجہ توبیاس بل اسٹروم نے کہا ہے کہ ملکی کی نئی حکومت ترکیہ کے ساتھ نیٹومیں شمولیت کے معاہدےکی پابند رہے گی ۔ ایسو سی ایٹڈ پریس سے گفتگو کے دوران توبیاس بل اسٹروم نے کہا کہ نئی حکومت، ترکیہ کے پی کےکےکے خلاف خدشات کے معاملے میں کسی قسم کی لا پرواہی نہیں برتے مزید پڑھیں
بلغاریہ میں برڈ فلو،19 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں
بلغاریہ میں برڈ فلو کی وجہ سے انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ یہ واقعہ جنوبی دیہات کریوو پول میں پیش آیا جہاں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کے باعث انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران فارم میں برڈ فلوکا یہ مزید پڑھیں
سوڈان میں قبائلی تصادم بھاری جانی نقصان کا موجب بن رہا ہے
سوڈان کے بلیو نیل کے علاقے میں قبائلی تنازعات کے خلاف احتجاج کرنے والے 250 افراد جھڑپوں میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین نے ریاست کے مرکز دیمازین شہر کو دارالحکومت خرطوم سے ملانے مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ عمرزاکوف ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ازبکستان کے نائب صدر سردار عمرزاکوف کے ساتھ ملاقات کی۔ بند کمرے کی ملاقات، دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔
یوسف اسلام کا ترکیہ میں صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ کے لیے خصوصی کانسرٹ
صدر رجب طیب ایردوان نے برطانوی موسیقار یوسف اسلام کا کنسرٹ دیکھا۔ برطانوی فنکار، جس نے 1960 اور 1970 کی دہائیوں میں کیٹ سٹیونز کے نام سے اپنے البمز کے ساتھ اپنی دھاک بٹھائی تھی نے ، 1977 میں مسلمان ہونے کا انتخاب کیا اور اس کا نام "یوسف اسلام” رکھا گیا، نے دارالحکومت انقرہ مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں فوجی اڈے پر دہشتگرد حملہ،10 فوجی ہلاک درجنوں زخمی
برکینا فاسو کے ایک فوجی اڈے پر ہوئے دہشتگرد حملے میں 10 فوجی ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ ملکی فوج کے مطابق ، یہ حملہ سوم نامی ضلع کے قصبے جیبو میں واقع فوجی اڈے پر کیا گیا جس میں 10 فوجی ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ علاقے میں جاری مزید پڑھیں