@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امدا کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امریکا سیلاب متاثرین کے لیے خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ملک میں صلاحیت بڑھانے کی کوششوں کے لیے رواں برس اب تک مزید پڑھیں
انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد کتنی ہوگئی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: چمن میں نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیویز اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
اداروں کیساتھ ماضی میں عدلیہ اور سیاسی اشرافیہ نے بھی فاش غلطیاں کیں،وزیردفاع
اسلام آباد (انتظار حیدری) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں پاک فوج اور آئی ایس آئی کی جانب سے حقیقت نہ صرف واضح کردی بلکہ ان کی جانب سے کی جانے والی پریس بریفنگ قابل تقلید ہے، اب سیاسی اشرافیہ کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کسی غیر جمہوری و غیر آئینی مزید پڑھیں
صحافی ارشد شریف اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
کینیا پولیس کی مبینہ فائرنگ سے قتل ہونے والے معروف صحافی ارشد شریف کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ مقتول ارشد شریف کی تدفین کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی اور قبرستان میں مزید پڑھیں
‘عمران خان کے خودکش بیانیے کا وزن پی ٹی آئی رہنما اب نہیں اٹھا پائیں گے’
معروف صحافی کامران یوسف کا کہنا ہے کہ فیصل واؤڈا کی پریس کانفرنس کا مقصد یہ سمجھ میں آتا ہے کہ عمران خان جو اداروں پر انگلی اٹھا رہے تھے فیصل واؤڈا نے آج عمران خان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے عمران خان کے بیانیے سے ہوا نکالنے کے لیے مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کے معاملے میں عمران خان پھنس چکے ہیں: جاوید چودھری
معروف کالم نگار جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ارشد شریف قتل کیس عمران خان کے گلے میں استروں کا ہار ثابت ہوگا اور عمران خان کو بے شمار جگہوں پر جواب دینا پڑے گا۔ عمران خان اس معاملے میں خاصے پھنس چکے ہیں۔ جاوید مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل؛ ‘سارے تانے بانے عمران خان، سلمان اقبال سے ملتے ہیں’
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ ارشد شریف کے ساتھ خرم نامی جو شخص موجود تھا وہ اے آر وائے کا ملازم ہے۔ وقار نامی دوسرے شخص کے بارے میں بھی بہت جلد تفصیلات سامنے آ جائیں گی کہ وہ مزید پڑھیں
عمران خان اور پرویز الٰہی کا ارشد شریف قتل کی شفاف جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارشد شریف قتل کی شفاف جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ارشد شریف کی والدہ، بیوہ اور دیگر مزید پڑھیں