روس: وزیر دفاع شوئے گو کی چینی اور بھارتی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات

روس کے وزیر دفاع ‘سرگے شوئے گو’ نے چین کے وزیر دفاع ‘وے فنگ ہی’ اور بھارت کے وزیر دفاع ‘راج ناتھ سنگھ’ کے ساتھ یوکرین کی صورتحال پر بات چیت کی۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ‘شوئے گو ‘نے ‘وے’ اور’ سنگھ’ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک ملاقاتوں میں مزید پڑھیں

ترکیہ ایشیا کے ساتھ ساتھ یورپ میں ابھرتی ہوئی طاقت ہے

  وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے سرمایہ کاروں سے ترکیہ کے مرکزی مقام سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی، جو کہ ایشیا کے ساتھ ساتھ یورپ میں ابھرتی ہوئی طاقت ہے۔ وزیر نباتی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ 6ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کی۔ یہاں اپنی تقریر میں نباتی نے نوٹ مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں لاشیں، ارشد شریف کا قتل سازش، یہ میں نہیں فیصل واؤڈا کہہ رہا ہے: نواز شریف

فیصل واؤڈا کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل پر میں نہیں خود پی ٹی آئی رہنما کہہ رہا ہے کہ اس لانگ مارچ میں لاشیں گریں گی اور خون خرابہ ہوگا۔ اس سوال پر کہ کیا فیصل واؤڈا کے انکشافات کی بنیاد پر عمران خان کو مزید پڑھیں

ایران، مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملکی جامعات میں احتجاجی مظاہرے جاری

مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران میں شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں جاری ہے۔ تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے طلباء نے اپنے احتجاج میں حکومت مخالف نعرے لگائے اور کیمپس میں موجود پارک کا نام مہسا امینی کے نام پر "جینا پارک” رکھا۔ تربیت مدرس  یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

ترکیہ نے سیلاب زدگان کی مدد میں لمحہ بھر کی تاخیر نہیں کی: پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی

رپورٹ مونا خان   اسلام آباد۔ پاکستان میں سیلاب آیا،توترکیہ کی حکومت اورعوام نے لمحہ بھر کی تاخیر کیے بغیر امدادی سرگرمیو ں کا آغاز کردیا،آفات سے نمٹنے والا ادارہ ”آفاد“ اور ترکیہ ہلال احمر فورا پا کستان پہنچے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے اسلام آباد میں ایک پریس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: پارلیمان میں خواتین کی تعداد مردوں سے بڑھ گئی

نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمان میں خواتین ارکان کی اکثریت نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔ خبر کے مطابق، لبرل لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سورایا پیک نے پارلیمان میں حلف اٹھاکر اسپیکر کی جگہ لی جس کے بعد پارلیمان میں مردوں کے مقابلے میں خواتین ارکان کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ بین الپارلیمانی مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات09

جنگ آزادی میں شاندار مزاحمت کے ساتھ ترک  تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل شہر قہرمان مراش ترکی کے بحیرہ روم کے علاقے کے مشرقی سرے پر واقع ہے اور یہ بحیرہ روم کی آب و ہوا اور براعظمی آب و ہوا کا ایک سنگم مقام بناتا ہے۔ . شہر کی اس جغرافیائی خصوصیت نے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، ٹراپیکل  طوفان سیترنگ کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی

بنگلہ دیش میں حالیہ دنوں میں موثر ہونے والے ٹراپیکل  طوفان سیترنگ کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ سمندری طوفان نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اور تقریباً 10 ملین افراد کو بے گھر کر دیا، جس سے وہ محفوظ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے آئی ایس آئی کے اہلکار کو نکال دیا گیا

پاکستان کی وفاقی حکومت نے کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے آج جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق اب یہ تحقیقاتی ٹیم فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) مزید پڑھیں

ملک کے اصل طاقت ور آپ ہیں، آپ کیسے نیوٹرل رہ سکتے ہیں: عمران خان

سیالکوٹ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کہا گیا کہ ہم نیوٹرل ہیں۔ اس ملک میں طاقت آپ کے پاس ہے، آپ کیسے نیوٹرل رہ سکتے ہیں۔ یہ تو ایسا ہی ہے کہ گھر میں چوری ہو جائے اور چوکیدار کہے کہ میں تو نیوٹرل ہوں۔ ملک کے مزید پڑھیں