اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ بینی گانٹز نے انقرہ میں سب سے پہلے مزار اتاترک پر حاضری دی۔ مزار پر انہوں نے پھول رکھے اور احتراماً خاموشی اختیار کی ۔ مزار پر موجود خصوصی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کے بعد وزیر دفاع خلوصی آقار نے ان کا وزارت دفاع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: صدر ایردوان کی اسرائیل کے وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات صدراتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔ بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے بھی شرکت کی۔
‘ارشد شریف کو سلمان اقبال نے اپنے دوست کے پاس کینیا بھجوایا’
ارشد شریف کے قتل سے متعلق کینیا سے جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں ان سے لگتا ہے کہ اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال اس واردات میں ملوث ہیں۔ یہ کہنا ہے صحافی بلال غوری کا جنہوں نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا بھجوانے میں سلمان اقبال مزید پڑھیں
چوہدری غلام حسین کو بینکنگ مقدمے میں لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کو حسین چوک لاہور سے تحویل میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چوہدری غلام حسین کے بیٹے نے اپنے والد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چوہدری غلام حسین مزید پڑھیں
‘عمران نے جو سانپ نکالنا ہے نکال لے، پھر آرمی چیف کا اعلان ہوگا’
معروف صحافی عامر میر نے کہا ہے کہ فوج میں ابھی بھی دو دھڑے موجود ہیں۔ آج کی پریس کانفرنس کا ایک مقصد یہ تھا کہ دوسرے دھڑے کو واضح پیغام دیا جائے کہ باز آ جاؤ۔ دوسرا دھڑا ابھی بھی چاہ رہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے نتیجے میں کوئی نہ مزید پڑھیں
مقتول صحافی ارشد شریف کن حالات میں پاکستان سے گئے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی وزیرستان: انتظامیہ کا پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے کی پاکستان کو ایک رن سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر آرمی چیف غدار ہیں تو ان سے پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس آئی
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے غیرمتوقع ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے، ارشد شریف قتل سمیت مختلف اہم نوعیت کے قومی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر انداز نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آزادی اظہار رائے پر پابندی کو نظر انداز نہیں کرسکتی، آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات 1947 میں وادی مزید پڑھیں