جنوبی کوریا ئی جنرل ہیڈ کوارٹرز کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغے ہیں۔ جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق، شمالی کوریا نے جنوب مشرق میں واقع کانوون نامی علاقےسے بحیرہ جاپان کی جانب دو مختصر فاصلے مار کرنے والے بیلسیٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ۔ حکومت جاپان نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایردوان قابلِ بھروسہ رہنما ہیں: صدر پوتن
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان ایک مضبوط اور ٹھوس اراداے کے مالک رہنما ہیں اور وہ ترک عوام، معیشت اور ترکیہ کے مفاد میں کام کررہے ہیں ۔ ولادیمیر پوتن نے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل ویلڈے ڈسکشن کلب کے سالانہ اجلاس میں روس اور ترکیہ کے مزید پڑھیں
ہمارے سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کا روسی بیان اشتعال انگیزی ہے:امریکہ
امریکہ نےکہا ہے کہ واشنگٹن کو بنیادی ڈھانچے کے لیے کسی بھی روسی خطرے کا فیصلہ کن ردعمل کے ساتھ سامنا کرنا پڑے گا۔ بیان میں یہ بھی زور دیا گیا کہ امریکی سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کے امکان کا خطرہ اشتعال انگیز ہے۔ وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مزید پڑھیں
ترک صدر کا ماہ نومبر میں وسیع ڈپلومیسی پروگرام
صدر رجب طیب ایردوان ماہ نومبر کے اوائل میں نیٹو کے ایجنڈے کی حامل وسیع پیمانے کی ڈپلومیسی کریں گے۔ صدر ایردوان 4 نومبر کو استنبول میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ملاقات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ مذاکرات میں سویڈن اور فن لینڈ کے سلسلہ نیٹو رکنیت سمیت 24 فروری مزید پڑھیں
"حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں"ایران کے خلاف تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان نے ایران میں کئی ہفتوں سے جاری مظاہروں میں حفاظتی قوتوں کے ہاتھوں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کےلیے ایک کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاوید رحمان نے پریس مندوبین سے گفتگو کرتےہوئے گزشتہ ماہ ایران میں مہسا امینی نامی ایک نوجوان خاتون کی مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب09
یہ بات آج ہر کوئی جانتا ہے کہ چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بہت فائدہ مند کھیل ہے۔ ٹھیک ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ جنگل میں یا ہریالی کے درمیان چلتے ہیں تو یہ اثر زیادہ بڑھ جاتا ہے؟ مصروف کام اور شہری زندگی کے تناؤ سے نمٹنے کے لیے جاپان مزید پڑھیں
عرب لیگ۔ لبنان۔ اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے
عرب لیگ نے لبنان اور اسرائیل کو سمندری حد بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کی حمایت کی ہے۔ عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حصام ذکی نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر لکھا ہے "ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ عرب لیگ اس معاہدے کی مکمل حمایت کرتی ہے جو لبنان کو خودمختار مزید پڑھیں
‘ڈی جی ISI کا پیغام فوج میں موجود عمران خان کے حامیوں کے لئے تھا’
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈی جی آئی ایس آئی کا پریس کانفرنس کرنا ایک غیر معمولی واقعہ تھا۔ پریس کانفرنس میں دیا جانے والا پیغام خان صاحب کے لیے تو تھا ہی مگر میرا خیال ہے کہ یہ فوج کے اپنے لیے بھی تھا۔ فوج کے اندر مزید پڑھیں
ترکیہ کے ساتھ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: بینی گانٹز
اسرائیلی وزیردفاع بینی گانٹز نے زور دیا کہ ترکیہ کے ساتھ تل ابیب کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے۔ دورے کے بعد انقرہ ہوائی اڈے پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں میں تجارت، سیاحت، صنعت اور بہت مزید پڑھیں
‘عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو اندر کرنے اور بیرونی سازش والے بیانیے کی حمایت کا مطالبہ کیا’
جیو نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی اور براڈکاسٹر حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور ان سے مطالبہ کیا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری پاکستان کے عدم استحکام کا باعث ہیں لہٰذا انہیں آپ جیل میں مزید پڑھیں