صدف نعیم کو دھکا عمران خان کے گارڈ نے دیا: صحافی افضل سیال

رپورٹ: افضل سیال ٹی روڈ سادھوکے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد مختلف چینلز کے کل تین رپورٹرز اپنے کیمرہ مینوں کے ساتھ عمران خان کے کنٹینر کے دروازے والی سائیڈ سے ساتھ ساتھ بھاگ رہے تھے تاکہ عمران خان کا ساٹ کیا جا سکے۔ کنٹینر کے ساتھ بھاگنے والوں میں مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم، موغادیشو میں حملوں کے شدید مذمت کرتے ہیں

ترکیہ نے، صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں اموات پر، تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری  بیان میں کہا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں کثیر تعداد میں اموات پر ہمیں دِلی افسوس ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

خاتون رپورٹر لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے نجی چینل ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہو گئیں۔ چینل 5 کے مطابق صحافی صدف نعیم پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے گر کر گاڑی کے نیچے آگئیں۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ترکیہ کی مقامی گاڑی TOGG ہمارے 60 سالہ خواب کی تعبیر ہے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "انشاءاللہ آنے والے دنوں میں TOGG ایک معتبر ترک مارکہ کی حیثیت سے دنیا کے متعدد ممالک  کی شاہراہوں کو سجانا شروع کر دے گی”۔ ترکیہ کی مقامی گاڑی TOGG کی سیریل پیداوار کے لئے صدر ایردوان نے کل ضلع بُرصا کے گیملک کیمپس کا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: ہالووین تقریبات کے دوران اژدہام، اموات کی تعداد 153 تک پہنچ گئی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں کل رات ہالووین تہوار کی تقریبات کے دوران اژدہام  کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 153 ہو گئی ہے۔ جنوبی کوریا  کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کے مطابق سیول کے تفریحی مقامات میں سے اِٹائیون کے علاقے میں ہالوین تقریبات کے دوران اژدہام کے نتیجے میں 153 افراد ہلاک مزید پڑھیں

روس نے اناج راہداری سمجھوتہ التوا میں ڈال دیا

روس وزارت دفاع نے، یوکرین سے، اناج کے اخراج کا سمجھوتہ  التوا میں ڈال دیا ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کیف نے کل ، برطانوی ماہرین کی شرکت سے، بحیرہ اسود فلیٹ کے بحری جہازوں اور اناج کوریڈور  کی سکیورٹی میں شامل سِول بحری جہازوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائی کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

ترکیہ کا پرچم امریکہ کی فضاوں میں

امریکہ کی ریاست ‘میسی چوسیٹ ‘ کے دارالحکومت بوسٹن کے مرکز میں ترک جھنڈے کی روایتی پرچم کشائی  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ  اور 27 ویں بوسٹن ترک ثقافتی و فنّی میلے کی وجہ سے بوسٹن بلدیہ اسکوئر میں ترکیہ کے قومی ترانے کی سنگت میں تقریب پرچم کشائی مزید پڑھیں

استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد 16 لاکھ 7 ہزار 45 ہو گئی

ماہِ ستمبر میں ترکیہ کے شہر استنبول کی سیر کرنے والے سیاحوں کی تعداد گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں  64 فیصد اضافے کے ساتھ 16 لاکھ 7 ہزار 45 ہو گئی ہے۔ استنبول ضلعی سیاحتی و ثقافتی ڈائریکٹریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں ایک مزید پڑھیں