ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق: "ترکی سے اناج کی ترسیل کا اعلان” وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ روس نے سیواستوپول میں حملوں کی وجہ سے اپنا اناج کا کاروبار عارضی طور پر روک دیا ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

پولینڈ: ہم 3 جوہری پاور پلانٹ تعمیر کریں گے

پولینڈ کے وزیر اعظم ‘ماتیوش موراویئتسکی’ نے کہا ہے کہ پولینڈ اپنے جوہری پروگرام کے دائرہ کار میں کُل 6 ری ایکٹروں والے 3 جوہری پاور پلانٹ تعمیر کرے گا۔ پولینڈ نیوز ایجنسی PAP کے مطابق ‘موراویئتسکی’ نے کہا ہے کہ توانائی کی سلامتی کے لئے جوہری توانائی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ جوہری پاور مزید پڑھیں

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا یمن میں جنگ بندی کو بحال کرنے پر تبادلہ خیال

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈبرگ نے عمانی حکام اور حوثیوں کے ساتھ 2 اکتوبر کو ختم ہونے والی یمن میں جنگ بندی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ گرنڈ برگ کے دفتر سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ نمائندہ خصوصی یمن میں جنگ مزید پڑھیں

ترکیہ، ثالثی کے معاملے میں، ایک عالمی مارکہ بن چُکا ہے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ثالثی کے موضوع پر ترکیہ عالمی مارکہ بن چُکا ہے۔ انطالیہ میں آق دینیز یونیورسٹی کے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ اس وقت  ترکیہ وہ واحد ملک ہے کہ جو اقوام مزید پڑھیں

پولینڈ کا دوسرا جوہری پاور پلانٹ جنوبی کوریا تعمیر کرے گا

پولینڈ نے ملکی جوہری پروگرام کے دائرہ کار میں کُل 6 ری ایکٹروں والے 3 جوہری پاور پلانٹوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ پولینڈ نیوز ایجنسی PAP کے مطابق وزیر اعظم  ‘ماتیوش موراویئتسکی’ نے کہا ہے کہ توانائی کی سلامتی کے لئے جوہری توانائی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ جوہری پاور پلانٹ ملکی منڈی مزید پڑھیں

یورپی رہنماؤں کے برازیل کے نو منتخب صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کو مبراکباد کے پیغامات

یورپی رہنماؤں نے برازیل کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی جیت پر مبارکباد کے پیغامات  روانہ کیے ہیں ۔ یورپی یونین کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ "میں خوراک کی حفاظت سے لے کر تجارت سے لے مزید پڑھیں

چین نے اپنا دوسرا لیبارٹری ماڈیول خلا کےلیے روانہ کر دیا

چین کی جانب سے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لیے ماڈیول روانہ کردیا گیا ہے۔ چین کے صوبے ہینان سے خلائی اسٹیشن کے ماڈیول مینگٹیان کو لانگ مارچ فائیو بی راکٹ کے ذریعے زمین کے مدار کی جانب روانہ کیا گیا۔ آٹھ منٹ کی پرواز کے بعد ماڈیول راکٹ سے الگ ہوکر مخصوص مدار میں مزید پڑھیں