نیوزی لینڈ نے یوکرین کی جنگ کے باعث روس پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ وزیر خارجہ نانیا ماہوتا نےروس کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ سے متعلق کہا ہے کہ یوکرین سے ہمارا تعاون جاری ہے اسی روشنی میں 14 افراد اور 7 اداروں پر نئی پابندیاں لگائی جارہی ہیں،ان پابندیوں کے درمیان فوجی اہلکار، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ کا بھارت کے ساتھ اظہارِ افسوس
ترکیہ نے بھارت میں کیبل پُل ٹوٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کل، بھارت کے صوبہ گجرات میں پُل ٹوٹنے کے نتیجے میں انسانوں کے ہلاک اور زخمی ہونے پر ہمیں شدید افسوس ہوا ہے”۔ بیان میں مزید پڑھیں
ایران کی صورتحال پرتشویش ہے،پابندیاں لگ سکتی ہیں: جرمنی
جرمنی اور یورپی یونین نے اس امر کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گرد قرار دیا جائے یا نہیں۔ یہ بات جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیر باک نے گزشتہ روز بتائی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ میں نے گزشتہ ہفتے یہ واضح کردیا تھا کہ ہم ایران پر نئی مزید پڑھیں
شہباز شریف کو کہہ دیا نہ عمران کا کوئی مطالبہ سننا ہے، نہ فیس سیونگ دینی ہے: نواز شریف
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بتا چکے ہیں عمران خان کو فیس سیونگ نہیں ملنی چاہئیے۔ سوموار کی شام ایک ٹوئٹر تھریڈ میں سابق وزیر اعظم نے لکھا کہ "دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کے واسطے چوروں کیساتھ کھڑے نہ ہوں: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا واسطہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا ان کے ساتھ رگڑا جائے گا، مشرف مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کے واسطے چوروں کیساتھ کھڑے نہ ہوں: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا واسطہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا ان کے ساتھ رگڑا جائے گا، مشرف مزید پڑھیں
‘عمران خان کے جلوس میں مشکل سے دو سے ڈھائی ہزار لوگ شامل ہیں’
معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں عمران خان کے پاس بہت زیادہ عوامی طاقت نہیں ہے۔ لوگ خود سے نہیں اٹھے۔ ترکی میں لوگ خود سے نکلے تھے اور وہاں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو ہرایا تھا۔ وقتی طور پر شور ڈالنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ جیت مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔09
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس پہلو پر بات کریں گے وہ ہے "گردوں کی صحت کے لئے مفید غذائیں”۔ گردوں کے صحت مند شکل میں کام کرتے رہنے کے لئے ہماری تجاویز نوٹ مزید پڑھیں
فلپائن میں لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب سے اموات کی تعداد میں بدستور اضافہ
فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 98 ہو گئی۔ حکام نے اطلاع دی ہے کہ 27 اکتوبر سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 98 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور نصف سے زیادہ ہلاکتیں Maguindanao شہر میں مزید پڑھیں
ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ہمارا نظام صحت کافی کامیاب ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے روس کی جانب سے اناج معاہدے کو معطل کرنے سے متعلق کہا ہے کہ یہ روس کا اپنا فیصلہ ہے مگر ہم اپنی جانب سے کوششیں جاری رکھیں گے،خدمتِ انسانیت ہمارا شعار ہے ۔ صدر ایردوان نے استنبول میں آٹھویں ترک طب کنونشن سے متعلقہ تقریب انعامات سے خطاب کیا ۔ مزید پڑھیں