شمالی کوریا: امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں عملی قبضے کی تیاری ہیں

شمالی کوریا نے، امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو عملی قبضے کی تیاری قرار دیا اور امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ ہم  زیادہ سخت تدابیر اختیار کریں گے۔ شمالی کوریا وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیانگ یانگ انتظامیہ، خارجی عسکری خطرات کے مقابل، ملکی دفاع کے مزید پڑھیں

ترک صدی کو انفارمیشن صدی میں ڈھالنےکا سلسلہ جاری ہے : فخر الدین آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین  آلتون  نے کہا کہ بڑے جوش و خروش   تیار کردہ  ‘ترک  صدی ‘   کو اب ” انفارمیشن  صدی ڈھالنے  کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں "ڈیزاسٹر کمیونیکیشن ورکشاپ”  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم کا قائم کردہ انکوائری کمیشن مسترد کر دیا

پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائے گئے انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیشن ان کے قول سے متضاد ہے۔ بروز پیر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دیئے گئے انکوائری کمیشن پر عدم مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا ہدف صرف آرمی چیف کی تقرری ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کا ہدف صرف آرمی چیف کی تقرری ہے۔ لندن میں ہنگامی پریس کانفرنس میں مریم نوار نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے دعوی کیا کہ عمران خان اپنے کردہ گناہوں کی سزا بھگتے گا، تاحال کسی پر مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ سے اتحادی حکومت کیوں پریشان ہے؟

حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے وہ رواں سال 25 مئی کو پشاور سے روانہ ہوئے تھے۔ مگر اُن دنوں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، جبکہ اس بار ان کی اپنی حکومت ہے، اسی لیے اس بار انہوں نے لانگ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: سری لنکا کی افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا تھا جسے سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 9 مزید پڑھیں

نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کا مطالبہ نہ سننے کی ہدایت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف نے عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شہباز شریف سےکہا ہے اس فتنے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا برازیل  کے نو منتخب صدر لولاا دا سلوا کو مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے لولا دا سلوا کو کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  برازیل  کے نئے  صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے برازیل کے صدر منتخب ہونے والے لولا دا سلوا کو مبارکباد دی اور ان کی مزید پڑھیں