ہواوے نے ’وائے‘ سیریز کا مڈرینج فون متعارف کرادیا

چینی موبائل کمپنی ’ہواوے‘ نے گزشتہ سال متعارف کرائے گئے ’وائے‘ سیریز کا مڈرینج فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ’نووا وائے 61‘ کو 5۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا ہے اور اس کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرتے ہوئے اس کی ریزولیشن اور کلرز کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ فاسٹ چارجنگ کے حامل موبائل مزید پڑھیں

روس نے وِکی پیڈیا کو جرمانے کی سزا سُنا دی

روس کی ٹاگانسکی عدالت نے جعلی معلومات ڈیلیٹ نہ کرنے کی وجہ سے ‘وکی پیڈیا ‘ پلیٹ فورم کی مالک  فاونڈیشن’وکی میڈیا ‘ کو 2 ملین روبل جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ روس کے محکمہ  ‘فیڈرل انفارمیشن ٹیکنالوجی  اور میس کمیونیکیشن مانیٹرنگ’ Roskomnadzor کی طرف سے  وکی میڈیا فاونڈیشن کے خلاف  دائر کئے گئے دعوے مزید پڑھیں

جنوبی کوریائی وزیر خارجہ نے ہیلووین ہلاکتوں پر قوم سے معافی مانگ لی

جنوبی کوریا میں ہیلووین تقریب میں بھگدڑ کے دوران  156 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس چیف نے کہا ہے کہ تقریب سے قبل متعدد دفعہ خطرے کی اطلاعات ملی تھیں۔ پولیس چیف نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ معلومات ہونے کے باوجود خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے۔ پولیس چیف نے  کہا کہ ایک مزید پڑھیں

ترک صدر روسی اور یوکیرینی صدور سے اناج بحران کے حوالے سے رابطے کریں گے، چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ  صدر رجب طیب ایردوان اناج کے بحران پر روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکیرین  کے  صدر ولادیمیر زیلنسکی سے  رابطہ قائم کریں گے۔ وزیر  چاوش اولو نے  دارالحکومت انقرہ میں اخباری نمائندوں کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ   اناج بحران کے معاملے میں ہم نے روابط مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔پوتن ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال سمیت علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر، جنرل اظہر عباس کو ترقی دینے کا فیصلہ ہو گیا

حکومت میں موجود فیصلہ سازوں کی جانب سے اس طرح کی اطلاع ملی ہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس فیورٹ ہیں۔ یہ طے کر لیا گیا ہے کہ ان دونوں کو ترقی دی جائے گی۔ یہ بات بھی طے ہو گئی ہے کہ ان دونوں میں سے ایک آرمی چیف مزید پڑھیں

جرمنی، یوکرین کی سیاسی، مالی، انسانی اور اسلحے کی امداد جاری رکھے گا: شُولز

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ جرمنی کے حکومتی ترجمان اسٹیفن ہیبش ٹرایٹ  کے جاری کردہ بیان کے مطابق شُولز نے زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک مذاکرات میں کہا ہے کہ جرمنی، یوکرین کی  سیاسی، مالی، انسانی  اور اسلحے کی امداد  کرتا رہے گا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل: قبل از وقت انتخابات، ووٹر حالیہ 4 سالوں میں پانچویں دفعہ بیلٹ بکسوں پر پہنچ گئے

اسرائیل میں رائے دہندگان حالیہ 4 سالوں میں پانچویں دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ اسمبلی کی 120 نشستوں پر ممبران کے انتخاب کے لئے ملک بھر میں 67 لاکھ 88 ہزار رائے  دہندگان نے ووٹ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک وزارت اعظمیٰ پر مزید پڑھیں

ماہرین نے بلا آپریشن بال اگانے کا قدرتی طریقہ ڈھونڈ نکالا

گنج پن مردوں کا ایسا مسئلہ ہے جو بہت عام اور ان کی ذہنی صحت کو پریشان کردینے والا ہوتا ہے مگر اب لگتا ہے کہ سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ دعویٰ جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے بعض امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

ایران نے "ملک میں تشدد  کو شہہ دینے  اور اندرونی معاملات میں مداخلت” کی بنیاد پر 10 امریکی افراد اور سینیئر سویلین اور فوجی حکام سمیت 4 اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا فیصلہ ایرانی پارلیمنٹ مزید پڑھیں