پاکستان روس سے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا۔ مقامی پریس کے مطابق، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر قیادت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری حاصل کر لی گئی۔ اس فیصلے کے تحت پاکستان روس سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدے گاجس کی فی ٹن قیمت 372 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح حملے میں چھ افراد ہلاک
نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ نیشنل پریس کی خبر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے صوبہ کوگی کے علاقے اکپانیا میں فائرنگ کی۔ حملے میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوگی ریاستی سلامتی کے مزید پڑھیں
فلپائن میں ٹراپیکل طوفان کی تباہ کاریاں
فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 132 ہوگئی۔ نیشنل سینٹر فار ڈیزاسٹر اینڈ رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 25 لاکھ افراد نالگے ٹراپیکل طوفان سے متاثر ہوئے اور 8 لاکھ مزید پڑھیں
فالج کے حملے کے منٹوں میں فوری طبی امداد سے معذوری اور اموات سے بچا جا سکتا ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بروقت تشخیص اور طبی امداد سے فالج کے حملے سے ہون والی معذوری اور اموات سے بچا جاسکتا ہے، فالج کی علامات سے کے متعلق آگاہی سے شرح معذوری و اموات میں حتیٰ الامکان کمی لائی جاسکتی ہے۔ عالمی یوم فالج کے حوالے سے نیورولوجی اوئرنس اینڈ ریسرچ فائونڈیشن مزید پڑھیں
آصف زرداری نے دھمکی دے کر ملک ریاض کے خلاف انکوائری رکوائی؛ انیق ناجی کا انکشاف
صحافی اور اینکر پرسن انیق ناجی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ نہ وہ پہلے کبھی لیڈر تھے اور نہ اب ہیں، ان میں قائدانہ صلاحیت نہیں ہے۔ جہاں ملک ریاض کے خلاف تحقیقات شروع کرنے پر زرداری صاحب حکومت گرانے کی دھمکی دے کر تحقیقات رکوا دیتے مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا
ترک خفیہ ایجنسی کے شام میں جاری ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کا ایک اہم دہشتگرد ارسین شاہین عرف سردم پیر سرحاد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خفیہ ایجنسی کے کہنا ہے کہ یہ دہشتگرد سال 2014 میں تنظیم میں شامل ہونے کے بعد عراق اور پھر وہاں سے 2017 میں شام مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ میولود چاوش کی سفارتی مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرا نے، غلہ راہداری، قفقاز میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اور 3+3 علاقائی تعاون کے پلیٹ فارم (ترکیہ، آذربائیجان، آرمینیا، مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ ایمبالو ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے گنی بساو کے صدر ‘امارو سیسوکو ایمبالو’ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں ترکیہ۔ گنی بساو تعلقات میں فروغ سے متعلقہ اقدامات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوں نے تجارتی و اقتصادی تعلقات کے ساتھ ساتھ عسکری و دفاعی صنعت کے شعبے مزید پڑھیں
روس میں اتنا دم نہیں کہ وہ ہمیں فتح کرسکے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم پر قبضے کی روس میں طاقت نہیں ہے۔ زیلنسکی نے گزشتہ شب ٹیلی گرام پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی قوتوں نے گزشتہ صبح کے وقت یوکرین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیےان میں 55 کروز میزائل بھی شامل تھے جن میں مزید پڑھیں
پی کےکے کے ایک دہشت گرد کو الجزائر سے ترکیہ لایا گیا
ترک امور داخلہ کی کوششوں سے پی کےکے کے ایک دہشتگرد کو خصوصی ٹیم کے ذریعے الجزائر سے ترکیہ لایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس دہشتگرد کو ایک خصوصی ٹیم کے ذریعے ترکیہ لایا گیا جو کہ سال 2016 میں تنظیم میں شامل ہونے کے بعد شام میں تخریب کاریاں کرتا تھا۔ دوسری جانب ، ضلع مزید پڑھیں