@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلوچستان: دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 2 جوان شہید
بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے شاہرگ کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، جس کی مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ سے جڑی اہم ترین شخصیت کا عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کا فیصلہ
اسد علی طور نے نیوز اینکر طارق متین کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ طارق متین کے مطابق بہت جلد ایک بڑی شخصیت پریس کانفرنس کرنے والی ہیں جس میں وہ ان سارے رازوں سے پردہ اٹھانے والی ہیں کہ کس طرح 2018 میں عمران خان کو الیکشن جتوا کر وزیر اعظم بنوایا مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے جوہری تجربات،جنوبی کوریا اورامریکہ نے فوجی مشقیں شروع کر دیں
شمالی کوریا کے مسلسل جوہری تجربات سے جزیریہ نما میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کی بنا پر جنوبی کوریا اورامریکہ کے درمیان انتہائی اہم فوجی مشقیں شروع کر دی گئی ہیں۔ جنوبی کوریائی فضائیہ کے 140جبکہ امریکہ کے 100 جنگی طیارے ان مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 1600 سے زائد سورٹی مزید پڑھیں
برازیل کے صدارتی انتخابات،لولا ڈی سلوا کی کامیابی
برازیل میں صدارتی انتخاب بائیں بازو کے لولا ڈی سلوا نے جیت لیا ہے برازیلئن الیکشن کمیشن کے مطابق، انتخابات میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صدر بولسینورو کو شکست ہو گئی۔ ڈی سلوا نے سخت مقابلے کے بعد انتخابات کے دوسرے مرحلے میں موجودہ صدر یائر بولسینورو کو شکست دی، لولا ڈی سلوا مزید پڑھیں
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن نے آپریشن شروع کر دیا
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا ہے جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔ فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔ فضائی کمپنی” فلائی جناح "کی تعارفی پرواز کی اسلام آباد روانگی سے فضائی آپریشن کا آج سے آغاز کیا جا مزید پڑھیں
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکرکو قبضے میں لےلیا
ایران نے خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن سے بھرے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، صوبہ آبنائے ہرمز کے چیف جسٹس مجتبی کہرامانی نے بتایا کہ خلیج بصرہ میں ایک غیر قانونی ایندھن سے بھرے آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ پاسداران انقلاب ایران مزید پڑھیں
روس مسلح افواج کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ
روس مسلح افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور بعض دیگر شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔ یوکرین کے وزیر داخلہ’ اینٹن گیراش چینکو’ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روسی فورسز نے یوکرین پر کروز میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ آج صبح یوکرین پر 40 کروز میزائل گرائے گئے ہیں”۔ مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
شمالی عراق کے علاقے حقورق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں عزم کے ساتھ جاری ہیں۔ کارروائیوں کے نتیجے میں، شمالی عراق کے علاقے حقورق میں PKK کے مزید پڑھیں
یورو زون میں افراط زر کی شرح گزشتہ 25 برسوں کی بلند ترین سطح پر
یورو زون میں، توانائی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اکتوبر میں سالانہ افراط زر ریکارڈ کی بلند ترین سطح 10.7 فیصد تک پہنچ گیا۔ یورپی شماریاتی دفتر (یوروسٹیٹ) نے اکتوبر کے لیے یورو زون کے سالانہ افراط زر کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اس کے مطابق یورو زون میں سالانہ افراط مزید پڑھیں