پولینڈ کے وزیر دفاع ماریئس بلاسزک کاامریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فونک رابطہ

پولینڈ کے وزیر دفاع ماریئس بلاسزک نے  کہا ہے  24 فروری  سے اب تک   جاری روس یوکرین جنگ  کی تازہ ترین صورتِ حال پر  انہوں نے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلی   فون پر پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ماریئس بلاسزک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ آسٹن کے مزید پڑھیں

روسی حملے کا خطرہ ،ناروے نے فوجی صلاحیتیں بڑھا دیں

روس اور یوکرین کے  درمیان جنگ کے باعث ناروے نے اپنی فوجی  صلاحیتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔  نارویجیئن وزیراعظم یوناس گاہر اسٹور نے کہا ہے کہ  اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ روس، ناروے یا کسی اور ملک پر قبضے کا خواب دیکھ رہا ہے لیکن  ناروے نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

ملاوی: ہیضے کی وباء میں شدت، اموات کی تعداد 183 تک پہنچ گئی

ملاوی میں ہیضے کی وباء کی وجہ سے اموات کی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔ ملاوی کے وزیر صحت’ خُمبیزے چیپوندا’ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مارچ سے لے کر اب تک ہیضے کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار 56 اور اموات کی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔ چیپوندا مزید پڑھیں

امریکہ: شکاگو میں ہیلو وین منانے والوں پر فائرنگ،14 افراد زخمی

امریکی شہر شکاگو میں ہیلووین منانے کے لیے جمع ہونے والے مجمعے پر  فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست ایلی نوئے کے شہر شکاگو میں گزشتہ شام فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایک مشتبہ گاڑی سے یہ فائرنگ  کی گئی جس میں14 افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں