بھارت کے شہر موربی میں دریا کے اوپر تاروں پر بنا ہوا 140 سالہ قدیم پُل مرت کے 5 ویں روز اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں 141 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے موربی ضلع میں مچھو دریا پر قائم 140 سالہ قدیم پُل کو مرمت کے بعد پانچ دن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس، ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو اناج فراہم کرنے کے لیے تیار: وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف
روس کے وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف نے کہا کہ ان کا ملک ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو چار ماہ کے اندر تقریباً 500 ہزار ٹن اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ پیٹروشیف روسیا 24 ٹیلی ویژن سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اگلے چار مہینوں میں غریب مزید پڑھیں
یوکرین کے دارالحکومت سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے عینی شاہدوں کے حوالے سے شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ آج صبح کیف سے دھماکوں کی متعدد آوازیں سُنی گئی ہیں۔ خبر کے مطابق تقریباً 10 دھماکوں کی آوازوں کے بعد شہر سے دھوئیں کے بادل مزید پڑھیں
اسرائیل میں انتخابات کے موقع پر فلسطین سے ملحقہ سرحدی چوکیاں بند
اسرائیل میں کہ جہاں پر کل انتخابات ہو رہے ہیں، غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کی سرحدی چوکیوں سمیت بعض علاقوں میں آمدروفت پر پابندی ہو گی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "سیکیورٹی تنظیم کے مشورے اور ملک کی عمومی صورتحال کی بنیاد پر یہودیہ اور سمارا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف یکم اور 2 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف یکم اور 2 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم کو اس دورے کی دعوت عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی کیچیانگ نے دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال اپریل میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔09
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اناطولیہ میں واقع کوہِ نمرود بیک وقت ایک ملّی پارک بھی ہے؟ جنوب مشرقی اناطولیہ میں دیو ہیکل مجسموں کی وجہ سے مشہور کوہِ نمرود بھی ‘کوہِ نمرود ملّی پارک’ کے اندر واقع ہے۔ 1988 میں قائم کئے گئے اس پارک کی اراضی 13،827 ہیکٹر مربع میٹر ہے۔ مزید پڑھیں
یونیسیف کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی اب تک کی بہترین پانچ اننگز
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایپل کا سیٹلائٹ کمیونی کیشن کے آلات پر کام شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے اور معاشی چیلنجز سے خبردار کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed