@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی کرانا چاہتا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 10 نومبرکو بھرپور حکمت عملی کےساتھ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچےگا۔راولپنڈی کاعظیم الشان تاریخی استقبال مزید پڑھیں
عالم اسلام بالخصوص ترکیہ اور ایران کے ساتھ مل کر کام کرے: الجزائرحزبِ اختلاف
الجزائر میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت پیس سوسائٹی موومنٹ نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ عالم اسلام بالخصوص ترکیہ اور ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ پیس سوسائٹی موومنٹ نے الجزائر کی میزبانی میں 31ویں عرب لیگ کے سربراہی مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو۔ لاوروف ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو اور لاوروف نے اناج راہداری کے موضوع پر بات چیت کی ۔ واضح رہے کہ گلوبل غذائی بحران کے حل کے لئے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بیجنگ میں چینی صدر اوروزیر اعظم سے ملاقات کریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو) بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم چین میں صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی تاجروں سے مزید پڑھیں
یو ای ایف اے چیمپیئنز لیگ کا چھٹا ہفتہ
یو ای ایف اے چیمپیئن شپ لیگ کے چھٹے اور آخری روانڈ میں چاروں گروپوں کے درمیان آٹھ میچز کھیلے گئے۔ ان مقابلوں کے بعد گروپس میں پہلی پوزیشن پر ناپولی،لیورپول،پورتو،کلب بروج،بائیرن میونخ،انتر،ٹوٹن ہام اور ایئن ٹراخٹ فرینکفرٹ کی کارکردگی بہتر رہی ۔ چیمپیئنز لیگ کے اے،بی سی اور ڈی گروپ کے نتائج کچھ یوں رہے۔۔ مزید پڑھیں
مہسا امینی کی ہلاکت کا واقعہ، ملک بھر میں 253 ہلاکتیں
ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شرع ہوئے پر تشدد مظاہروں میں اب تک 253 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ناروے کے ایک کمیشن برائے حقوق انسانی کے مطابق ، ایران کے 31 صوبوں میں سے 21 میں تقریبا 50 روز سے جاری مظاہروں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں سنی اکثریتی صوبہ بلوچستان مزید پڑھیں
ترکیہ: ترک پرچم بردار جہاز خروج بھی اور سفر بھی جاری رکھے ہوئے ہیں
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ” یوکرین کی بندرگاہوں سے نکلنے والے بحری جہاز سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ترک پرچم بردار جہازوں کے خروج میں کوئی مسئلہ نہیں ہو رہا”۔ حلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں اناج راہداری سمجھوتے کا جائزہ لیا۔ آقار نے، 29 اکتوبر کو سیواسٹوپول پر حملے کی مزید پڑھیں
ترک سفارت خانے کی جانب مارچ کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی
ہالینڈ میں ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ اور پولیس کے خلاف مزاحمت ہکرنے والے پی کےکے کے بعض شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق، دی ہیگ میں متعین ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ کرنےوالے دہشتگرد تنظیم کے حامیوں کے خلاف پولیس نے مداخلت کی ۔ پولیس مزید پڑھیں
یہ صدی ترکوں کی صدی ثابت ہوگی: سفیرمہمت پاچاجی، ترکیہ اور پاکستان کے تعلقات مثالی ہیں : وزیر دفاع
رپورٹ مونا خان جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پرسفارت خانے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، اراکین پارلیمنٹ، سفارتکار، سویلین اور دفاعی حکام نے شرکت کی۔اس موقعے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچا جی نے تقریب کے شرکا سے مزید پڑھیں