ٹویٹر، بلیو ٹِک والے صارفین سے، اُجرت وصول کرے گا: ایلن مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے منتظم اعلیٰ ایلن مسک نے کہا ہے کہ ٹویٹر پلیٹ فورم پر ‘بلیو ٹِک’ والے صارفین سے ماہانہ 8 ڈالر اُجرت وصول کی جائے گی۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں مسک نے کہاہے کہ ” ٹویٹر پر ‘بلیو ٹِک’ والے صارفین  اور دیگر صارفین کے درمیان لارڈ اور دیہاتی مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح افراد کھیتوں میں کام کرنے والے 39 بچے اغوا کر لیئے

 نائجیریا کے صوبہ کاتسینا میں کھیتوں میں کام کرنے والے انتالیس بچوں کو  مسلح افراد نے اغوا کرلیا ۔  مقامی پریس کےمطابق، صوبہ کاتسینا سے متصل فسکاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کھیتوں پر حملہ کرتے ہوئے انتالیس بچے  اغوا کر لیے اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا ۔  صوبائی پولیس ترجمان گیمبو مزید پڑھیں

فٹبال سب امتیازات سے بالا ہو کر انسانوں کو ایک جگہ جمع کرتا ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فٹبال ایک طرف انسانی فطرت میں موجود بصری ذوق اور حسِ رقابت کی تسکین کرتا تو دوسری طرف دوستانہ ماحول پیدا کرتا ہے اور میں شخصی طور پر اس دوستانہ ماحول کی تقویت کے لئے اٹھائے جانے والے ہر قدم کی حمایت کرتا ہوں۔ صدارتی سوشل کمپلیکس مزید پڑھیں

اسرائیل:4 سال میں 5 بار انتخابات،نیتین یاہو کو برتری حاصل

اسرائیل کے انتخابات میں سابق وزیراعظم  بن یامین نیتن یاہو اور ان کی اتحادی جماعتوں نے برتری حاصل کرلی ہے۔ خبرکے مطابق، اسرائیل میں انتخابات کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی امکان ظاہر کیا گیا کہ نیتن یاہو اور ان کے اتحادی جیت کے قریب ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں ابتدائی نتائج بتا مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے نہ ہی دیں گے

شام کے شمال میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملوں کے لئے تیار، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے،5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور مزید پڑھیں

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکہ، 8 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل  کے مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 30 منٹ پر ‘سیلو شاہراہ’ کے کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی ۔ دھماکے کے وقت وزارتِ دیہی بحالی و ترقی  کے ملازمین کی سروس مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ کو اغوا کرنا چاہتا تھا:ڈیوڈ ڈی پیپے

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے گھر پر حملہ کرنے والا ملزم نینسی پلوسی کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے گھر پرگزشتہ ہفتے حملہ آور کی جانب سے  دھاوا بولا گیا تھا اور ان کے  بیاسی سالہ شوہر پال کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ خبر کے مطابق، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور ترکیہ کی بدولت اناج معاہدے کو بحال کر دیا گیا ہے، روس

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی شرکت اور ترکیہ کے تعاون  کی بدولت انہیں یوکرین سے اناج کے معاہدے کے حوالے سے ضروری تحریری ضمانتیں موصول ہوئی ہیں ۔  روس نے ان ضمانتوں کو کافی پایا ہے اور اناج معاہدے میں  ہماری شراکت  جاری رہے گی۔ ایگور کوناشینکوف مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز کو ایپکس ورلڈ کلاس ایوارڈ

ترکش ایئر لائنز (THY) کو ایئر لائن پیسنجر ایکسپریئنس ایسوسی ایشن (APEX) کی جانب سے "APEX ورلڈ کلاس” اور "Five Star Global Airline of 2023” ایوارڈز کا حقدار سمجھا گیا، جسے دنیا کی سب سے قابل اعتماد اور قابل احترام ایوی ایشن تنظیموں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ . ترک ائیر لائینز THY پریس مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات10

سیلویری دہی کا نام  سن 1870 میں استنبول کے قصبے سیلیوری سے منسوب ہے جس کو  سلیوری بلدیہ کی درخواست پر 2021 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پرمسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا۔ سیلوری  کا دہی ایک زرد، گاڑھا دہی ہے جس پر کریم کی ایک موٹی تہہ ہوتی ہے، جسے گائے، بھیڑ اور بھینس مزید پڑھیں