براعظم ایشیا اور براعظم یورپ کو ایک دوسرے سے ملانے والے 1915 کے چناق قلعے پل اور موٹر وے پروجیکٹ کو 4 سال کی ریکارڈ تکمیل کے وقت میں جدید طریقوں اور انجینئرنگ کے حل کی وجہ سے "تعمیراتی طریقہ کار” کے زمرے میں سال کا سب سے کامیاب پروجیکٹ منتخب کرلیا گیا ہے۔ چناق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، عوام اس کا بدلہ لیں گے؛ فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چودھری نے عمران خان کے کنٹینر پر کھڑے ہو کر جذباتی انداز میں کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پورے پاکستان پر حملہ ہوا ہے۔ یہ پاکستان کے عوام پر حملہ ہوا ہے اور پاکستان کے عوام اس کا بدلہ لیں گے۔ فواد چودھری کا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو امن و امان کی ذمہ داری لینی ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ
تحریک انصاف کی جانب سے سری نگر ہائی وے پر جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ جلسے اور دھرنے کے لیے پی ٹی آئی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں
عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، میں نے اس کو مارنے کی کوشش کی: حملہ آور کا بیان
عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کا ایک بیان پولیس نے ریکارڈ کیا ہے۔ اس بیان میں یہ شخص دعویٰ کر رہا ہے کہ یہ اپنی بائیک پر لاہور سے لانگ مارچ کے ساتھ آیا اور یہ عمران خان ہی کو قتل کرنا چاہتا تھا۔ حملہ آور کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں مزید پڑھیں
مسلم لیگی رہنماؤں کی جانب سے عمران خان پر حملے کی پر زور مذمت
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں نے عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا: ‘میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: لانگ مارچ کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے عمران خان زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور چین کی قیادت کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
پاکستان اور چین کی قیادت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور پاک چین دوستی کے خلاف ہر طرح کے خطرات اور عزائم کو ناکام بنانے اور زراعت، ، کان کنی، آئی ٹی، سماجی و اقتصادی ترقی کے شعبوں میں تعاون ، صحت، صنعت، ڈیجیٹل و گرین کوریڈورز قائم کرنے سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید پڑھیں
ہمارے ایک میزائل نےیونان کی نیندیں اڑادی ہیں،آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ٹائفون میزائل کے تجربے نے یونان کی نیندیں حرام کر دی ہیں،جلد ہی ہم نئے اور اس سے کہیں زیادہ سبک رفتار اور طویل الفاصلہ میزائلوں سے دنیا کو متعارف کروائیں گے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ شام ایک ٹی وی پروگرام کے دوران موجودہ ایجنڈے سے متعلق مزید پڑھیں
یوکرین: زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ میں لوڈ شیڈنگ
یوکرین نے، روسی حملوں میں ہائی وولٹیج الیکٹرک سپلائی لائنیں متاثر ہونے کے بعد، زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ میں لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یوکرین کی سرکاری جوہری انرجی ایجنسی ‘انرجو ایٹم ‘ نے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کی صورتحال کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی حملوں کی وجہ مزید پڑھیں
قازقستان: کان میں گیس دھماکہ،5 کان کن ہلاک
قازقستان کے صوبہ کاراگاندی میں واقع کان میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی انتظامیہ کے مطابق، یہ واقعہ شاہ تنِسک نامی شہر میں واقع ایک کان میں مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا جہاں موجود 106 کان کنوں میں سے پانچ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ کان کی مالک مزید پڑھیں