وزیر ثقافت و سیاحت ر مہمت نوری ایرسوئے نے کہا کہ جنوری سے ستمبر کے عرصے میں 4.5 ملین سے زائد جرمن زائرین ترکیہ تشریف لائے ہیں آئے اور اس اعداد و شمار کے ساتھ، جرمنی ترکیہ کو سب سے زیادہ سیاح بھیجنے والے ممالک کی درجہ بندی میں 13.1 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی شام میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملہ کرنے والے پی کےکےکے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج نے اشتعال انگزی فائرنگ کا جواب بھرپور طریقے سے دیا ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
ترکیہ اپنے آرٹلری میزائل 'خان' کی پہلی برآمد انڈونیشیا کو کرے گا
ترکیہ اپنے آرٹلری میزائل ‘خان’ کی پہلی برآمد انڈونیشیا کو کرے گا۔ ترکیہ دفاعی صنعت کے لیڈر میزائلوں اور راکٹ سسٹموں کی پیداواری کمپنی ‘راکٹ سان’ نے، انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقدہ، ‘انڈوڈیفنس ایکسپو اینڈ فورم 2022’ میں شرکت کی اور اہم سمجھوتے طے کئے ہیں۔ اس موقع پر ‘راکٹ سان’ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
لائیو: کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان زخمی حالت میں شوکت خانم اسپتال منتقل
وزیر آباد کے قریب عمران خان کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عمران خان زخمی ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انہیں لاہور میں شوکت خانم اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ایک ٹانگ پر پٹی بندھی ہے اور انہیں ایمبولینس مزید پڑھیں
پاک فوج کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
پاک فوج نے لانگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
قاتلانہ حملہ: عمران خان نے شہباز شریف، رانا ثنا، میجر جنرل فیصل پر الزام عائد کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے آج گوجرانوالہ میں خود پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل کو قرار دیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں اسد عمر کا کہنا مزید پڑھیں
‘یہ جو نامعلوم ہیں، ہم سب کو معلوم ہیں’: پی ٹی آئی کارکنان کا پشاور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عمران خان پر قاتلانہ کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکن جمعرات کی شام کور کمانڈر کے دفتر کے سامنے پہنچ گئے اور وہاں کئی منٹ تک نعرہ بازی کرتے رہے۔ ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی نے فوج پر الزام لگایا، شدید ردعمل آئے گا’
نامور صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ آج کا واقعہ قابل مذمت ہے لیکن ایک سوال بھی اٹھتا ہے کہ جب الرٹ بھی جاری ہو چکے تھے تو کنٹینر بلٹ پروف کیوں نہیں بنایا گیا؟ پی ٹی آئی نے آج دوبارہ فوج پہ حملہ کیا ہے تو اس کا ردعمل بھی ضرور آئے گا مزید پڑھیں
امریکہ: ہم، ترکیہ کے شکر گزار اور ممنونِ احسان ہیں
امریکہ نے، اناج راہداری کو بحال رکھنے کے لئے صَرف کردہ کوششوں پر، ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس سے خطاب میں سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ روس کی، یوکرینی اناج کی برآمد سے متعلق، اقوام متحدہ بحیرہ اسود مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم پورے آپریشنل فیلڈ کو کنٹرول میں لینے کے قریب ہیں
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ عراق کے شمال میں جاری پنجہ۔ کلید آپریشن میں اس وقت تک 429 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چُکا ہے۔ آقار نے ضلع حقاری میں سرحدی یونٹوں کے دورے کے بعد زاپ کے علاقے میں جاری پنجہ۔ کلید آپریشن میں شامل یونٹوں کے مزید پڑھیں