ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم اور اگر، مگر کی صورتحال

آئی سی سی ٹورنامنٹ کھیلا جارہا ہو اور پاکستان کرکٹ ٹیم اگر، مگر کی صورتحال سے دوچار نہ ہو، ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ قومی ٹیم 3 بار آئی سی سی چمپیئن بن چکی ہے یعنی 1992ء کا ورلڈ کپ، 2009ء کا ٹی20 ورلڈ کپ اور 2017ء کی چیمپئنز ٹرافی اور تینوں بار اسی اگر، مزید پڑھیں

پاکستان:سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید خان سمیت متعدد افراد "حقیقی آزادی مارچ ” کے مرکزی کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے شہر وزیر آباد میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ کی گئی جس مزید پڑھیں

آذربائیجان: صدر علی ییف کی طرف سے صدر ایردوان کو مبارکباد

آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر علی ییف نے صدر ایردوان کو ٹیلی فون کر کے ترکیہ کی مقامی گاڑی TOGG کی مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ یہ گاڑی ترک صنعت مزید پڑھیں

ترکیہ کا ایتھوپیا حکومت اور باغی ٹائیگرے پیپلز لبریشن فرنٹکے درمیان معاہدہ طے پراطمینان کا اظہار

ترکیہ نے کہا کہ اسے ایتھوپیا کی حکومت اور باغی ٹائیگرے پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) کے درمیان امن مذاکرات کے دوران ملک کے شمال میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ایک معاہدہ طے  پانے پر خوشی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا مزید پڑھیں

چاوش اولو کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، سرگئی لاوروف، دیمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو   نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا سے ٹیلی   فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو  اور گوتریس  نے اناج راہداری پر تازہ ترین مزید پڑھیں

ترکیہ نے2022 کے پہلے دو ماہ میں 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی

ترکیہ نے 2022-2023 ہیزلنٹ ایکسپورٹ سیزن کے پہلے 2 مہینوں میں 56 ہزار 662 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک فروخت کرکے 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی ہے۔ بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پروڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحریری بیان میں 2022-2023 کے ایکسپورٹ سیزن کے پہلے 2 ماہ، 1 ستمبر سے مزید پڑھیں

روسی بحری بیڑے پر کریمیا میں حملہ،برطانوی سفیرہ کی امور خارجہ طلبی

ماسکو میں متعین برطانوی سفیرہ ڈیبورا برونرٹ کو روس کے زیر الحاق جزیرہ نما کریمیا میں سیواستوپول کے کنارے موجود روسی بحری بیڑے پر یوکرینی حملےکی وجہ سے دفتر خارجہ طلب کیا گیا  ۔  روسی امور خارجہ  کےمطابق، صبح کے وقت برطانوی  سفیرہ  برونرٹ کے دفتر خارجہ میں داخلے کے وقت روسی شہریوں نے پین کارڈ اٹھا رکھے مزید پڑھیں

یورپی مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت عروج پر

یورپی یونین کی آٹو موبیل منڈی میں رواں سال کی تیسری تہائی میں الیکٹرک گاڑیوں کا حصہ 11،9 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ یورپی آٹو موبیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشنACEA  نے یورپی یونین ممالک میں 2022 کی تیسری تہائی میں فیول گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار جاری کر دئیے مزید پڑھیں

روس: یوکرین سے ضمانتیں لینے اور اناج راہداری کی بحالی میں ترکیہ کا کردار قابلِ تعریف ہے

روس صدارتی دفتر ‘کریملن’ کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اناج راہداری کی بحالی میں ترکیہ کے کردار کو سراہا ہے۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں، ترکیہ کی کوششوں کے نتیجے میں روس کے اناج راہداری سمجھوتے کو فعال کرنے کے بارے میں، اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مزید پڑھیں