روس اور یوکیرین کے درمیان اسیروں کا تبادلہ

روس اور یوکیرین  کے درمیان   اسیروں کا  تبادلہ  سر انجام پایا ہے۔ روسی  دفتر دفا ع سے جاری کردہ  بیان کے مطابق  یوکیرینی فریق سے  مذاکرات  کے نتیجے  میں 107 روسی فوجیوں کو  رہا کر دیا گیا ہے۔ فوجیوں کو ضروری طبی و نفسیاتی  خدمات فراہم کرنے کا ذکر کیا گیا ہے تو  ان افراد کو  مزید پڑھیں

غریب ممالک کو روسی اناج مفت بھیجا جائیگا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  روسی صدر ولا دیمر پوتن سے    یکم نومبر کو ٹیلی فونک   بات چیت میں  ضرورت مند ممالک کو مفت اناج  بھیجنے   کے معاملے میں    مطابقت قائم کر لی   گئی ہے۔ صدر ایردوان  نے استنبول میں نمائش و کنونشن سنٹر میں شروع ہونے والی  صنعتکاروں و آجروں کی  دائمی انجمن مزید پڑھیں

ہم کوشش کر رہے ہیں لیکن ڈر کی وجہ سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کررہا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جس روز میں نکلا مجھے معلوم تھا کہ انہوں نے آج یا کل مجھ پر حملہ کرنا ہے۔ ہم کوشش کررہے ہیں لیکن کوئی واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کر رہا کیونکہ سب ڈرے ہوئے ہیں ۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

طبی سائنس کا نیا کرشمہ, حماد اظہر نے عمران خان کی ٹانگ میں شہ رگ دریافت کر لی

دور حاضر میں سائنس نے یقینی طور پر بہت ترقی کر لی ہے اور انسان تحقیق و تسخیر کے زینوں کو سلسلہ وار طے کرتا چلا جا رہا ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے طبی سائنس کا ایسا کرشمہ کر دکھایا ہے کہ اس پر سائنس کے تمام شعبے انگشت بدنداں مزید پڑھیں

انگریزی اخبار ‘ڈیلی ٹائمز’ نے پاکستانی کالم نگار کو بھارتی شہری قرار دے دیا

ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی جگہ یا شخص کی شناخت اور محل وقوع کے حوالے سے کسی اخبار یا میڈیا ادارے کی جانب سے غلطی کا ارتکاب ہوا ہو تاہم ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف انگریزی اخبار ‘ڈیلی ٹائمز’ نے اپنی خبر میں مزید پڑھیں

‘عمران کے ہینڈلرز نے انہیں سمجھایا ہے کہ ڈی جی سی کو نشانہ بنائیں’

آج عمران خان نے شوکت خانم اسپتال سے اپنی تقریر میں 99 فیصد پرانی باتیں کی ہیں۔ اس میں نئی باتیں جو انہوں نے کی ہیں وہ بہت اہم ہیں۔ آج انہوں نے جنرل باجوہ کو نشانہ نہیں بنایا، آرمی چیف کی تعیناتی پر فوکس نہیں کیا، الیکشن جلدی کروانے پر زور نہیں دیا۔ آج مزید پڑھیں

ہمارا مقصد جدید تعلیم سے آراستہ با آخلاق نئی نسل کو پڑوان چڑھانا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ایسے کامیاب، بااخلاق اور نیک  نوجوانوں  کو پڑوان چڑھانا ہے جو ملک  کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکیں،  دنیا میں اپنی بات منوا سکیں، تعلیم   و تحقیق پر نظر رکھیں ا ور اخلاقی طور پر مضبوط کردار کے مالک ہوں ۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

اسپین: حالیہ ماہِ اکتوبر گذشتہ61 سالوں کا گرم ترین ماہِ اکتوبر تھا

خشک سالی سے نبرد آزما ملک ‘اسپین ‘ میں حالیہ ماہِ اکتوبر گذشتہ 61 سالوں کا گرم ترین ماہِ اکتوبر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسپین محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ اکتوبر، ملک بھر میں 1961 سے اب تک کا ،گرم ترین اکتوبر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جاری کردہ بیان میں  ماہِ اکتوبر مزید پڑھیں