عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان حالیہ سخت بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی تقاریر اور نیوز کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ تمام ٹی وی چینلز کو اس پابندی پر عمل کرنے سخت ہدایات بھی جار ی کر دیں۔ پیمرا نے پی ٹی آئی چیئرمین کی مزید پڑھیں

نیٹو سیکرٹری جنرل کی جانب سے ترکیہ اور ترک صدر کا دلی شکریہ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ  نے ترکیہ  اور صدر رجب طیب ایردوان کو یوکیرین  کے اناج کی بحیرہ اسود کے راستے  با حفاظت طریقے سے   ترسیل کے  معاملے میں   مذاکرات  کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ کے دورہ ترکی کے حوالے سے نیٹو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

میری بیوی کے ساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹراعظم سواتی نے کہا کہ ان کے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبرز سے بیٹی کو موصول ہوئیں۔ وردی میں ملبوس درندے و کالی بھیڑیں اس کام پر مامور ہیں کہ اگر کسی شخص کی کوئی کرپشن یا غیر اخلاقی چیز نہیں مل رہی تو اس کی بیوی کے مزید پڑھیں

امریکا کے مڈٹرم الیکشن، نوعیت اور اہمیت

امریکا کی سیاسی تاریخ میں یہ ماہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وجہ یہ ہے کہ 8 نومبر کو وسط مدتی انتخابات ہو رہے ہیں جن میں اراکین کانگریس اور گورنروں سمیت اہم عہدوں پر چناؤ ہوگا۔ ان الیکشنز میں نہ تو صدر جوبائیڈن بیلٹ پر ہیں اور نہ ہی ان کے سابق ری پبلکن مزید پڑھیں

زخمی سابق وزیر اعظم کا اسپتال میں علاج معالجہ جاری

پاکستانی میڈیا کے مطابق لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ میں گولی لگنے سے زخمی عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں تیسرے روز بھی علاج معالجہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی میڈیکل بورڈ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا طبی معائنہ کرے گااور مزید ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ معالجین مزید پڑھیں