شام: ادلیب میں کیمپ پر اسد نواز قوتوں کا حملہ،6 شہری ہلاک

 شام میں اسد نواز قوتوں  نے ادلیب میں ایک کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے۔ سول ڈیفینس کے مطابق، سرکاری قوتوں  نے صبح کے وقت شمالی ادلیب میں واقع مرام کیمپ پر بم حملے کیے جن میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے جنہیں اسپتالوں میں مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد لیڈر مارا گیا

 شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ ترک  امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں ترک مسلح فوج انسداد  دہشتگردی کے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مزید پڑھیں

کینیڈا کی امیگریشن،لاکھوں تارکین وطن کی ضرورت

کینیڈا کی جانب سے آئندہ تین سالوں میں  14 لاکھ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے کہا کہ  کینیڈا 2023 میں 465,000 نئے مستقل باشندوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہے گاجبکہ  سال 2024 میں چار لاکھ پچاسی ہزار اور 2025 مزید پڑھیں

سازشی عناصر کے خلاف کاروائی تیز کی جائے گی: حکومت ایران

ایران میں مقننہ، انتظامیہ اور عدالتی حکام کے سربراہان نے گزشتہ روز ان عناصر کی فائلوں کی جانچ اور سزا کو تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے جنہیں انہوں نے حالیہ جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں فساد پرست اور انارشسٹ قرار دیا تھا ۔ ایرانی خبر ایجنسی ایرنا نے بتایا ہے کہ کہ ملک کے صدر مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی گولیوں سے فلسطینی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں 5 نومبر کو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی لڑکے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے فوجیوں نے ان لوگوں پر گولیاں چلائیں جو ایک سڑک پر اسرائیلی گاڑیوں پر پتھراؤ کر رہے تھے۔ دوسری طرف، فلسطینی وزارت صحت نے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے میں میرا ہاتھ نہیں،عدالتی کمیشن بلایا جائے:شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کے لیے دُعا گو ہوں لیکن سازشوں پر خاموش نہیں رہ سکتا۔ وزیر اعظم نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ کا مکمل  عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں مزید پڑھیں