وزیراعظم کوپ 27 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےمصر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 7 اور 8 نومبر کو شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ٹوئٹ کے مطابق شرم الشیخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مصر کے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات،6 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسلح ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ خبر کے مطابق ،فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن کے مضافات میں آبادکاروں کی بستی کے ایک گھر میں پیش آیا، ایک کمرے پر مشتمل گھر میں مسلح افراد نے اندھا مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کی مزید پڑھیں

تنزانیہ میں مسافر طیارہ جھیل میں جا گرا

تنزانیہ میں ایک مسافر طیارہ خراب موسم کی وجہ سے وکٹوریا جھیل میں گر گیا ۔  تنزانیہ پولیس کے مطابق،خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے البتہ   طیارے میں سوار چھبیس مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ دارالسلام سے مزید پڑھیں

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات،ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ

امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم جاری ہے، حکمران جماعت ڈیموکریٹس اور حزب اختلاف ری پبلکنز کے درمیان 6 ریاستوں میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ وسط مدتی انتخابات کیلئے کئی ریاستوں میں پہلے ہی ریکارڈ تعداد میں لوگ پوسٹل بیلٹ یا ای میل کے ذریعے اپنا ووٹ ڈال چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران غلط بیانی بند کرے،روس کو ڈرونز دے رہا ہے:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  گزشتہ  روز کہا کہ ایران روس کو محدود تعداد میں ڈرون بھیجنے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرینی فوج روزانہ ان میں سے کم از کم 10 طیاروں کو مار گراتی ہیں۔ دوسری طرف ایران کے لیے امریکی ایلچی رابرٹ میلے نے بھی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دھماکہ،1ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔  ترک امور دفاع کےمطابق، پنجہ۔برق آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی جانب سے بچھائے گئے دھماکہ خیز مواد کےپھٹنے سے زخمی ہونے والا ترک فوجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں