"سیاست ،شطرنج کے کسی  ماہر کھلاڑی کی طرح کل کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا مفہوم رکھتی ہے۔" صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دن کو بچانے اور  آج کی بات کو کل پر چھوڑنے  کے لیے  سیاست نہیں   کی جا سکتی ، "سیاست ،شطرنج کے کسی  ماہر کھلاڑی کی طرح کل کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا مفہوم رکھتی ہے۔” استنبول میں 21ویں صدی میں سیاست اور نئے اقدامات کے فورم مزید پڑھیں

صدر فلسطین محمود عباس کی امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے اسرائیل کے حوالے سے بات چیت

فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے کہا ہے کہ وہ  اسرائیل کو فلسطینی عوام اور ان کی مقدس اقدار پر حملے بند کرنے پر مجبور کرے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے عباس کو ٹیلی  فون کیا۔ اس  دوران  محمود مزید پڑھیں

یوکیرینی صدر: ہمارے انفرا سٹرکچر کا تحفظ کرتے ہوئے روس کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے کے دوران روس کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ پرتشدد جھڑپیں دونیتسک علاقے کے شہروں بہموت اور سولیدار میں  پیش آئی ہیں۔ زیلنسکی نے  ملک میں جنگ کی تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں سوشل اکاونٹ پر ویڈیو  پیغام کے ساتھ مزید پڑھیں

روس، نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

روسی  شہر کوسٹروما کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی خبر رساں ایجنسیوں کی علاقائی حکام پر مبنی رپورٹس کے مطابق کوسٹروما شہر کے کلب میں  نصف شب کے وقت  آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی معلومات کے  مطابق آگ لگنے سے 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جس مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل میں ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کا کردار لائقِ تحسین ہے، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ وہ ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے ادا کیے گئے ثالثی کے کردار اور بحیرہ اسود میں اناج راہداری کے معاہدے کے حوالے سے کی گئی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے ترکیہ میں اپنے رابطوں کے آخری دن  ٹی آرٹی مزید پڑھیں

امرتسر میں انتہا پسند ہندو رہنما سدھیر سوری گولی لگنے سے ہلاک

بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں انتہا پسند ہندو رہنما سدھیر سوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 58 سالہ بنیاد پرست ہندو رہنما سدھیر سوری کو امرتسر شہر میں سکھوں کے ’گولڈن ٹیمپل‘ میں احتجاج کے دوران دو افراد نے گولی مار کر مزید پڑھیں

ترک فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی نیٹو سیکرٹری جنرل کی اہلیہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ  ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی اہلیہ انگرڈ شولروڈ  سے  ملاقات کی۔ امینہ  ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ”ہم نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی معزز اہلیہ، میری دوست انگرڈ شولرڈ سے مزید پڑھیں

شمالی شام میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گرد، جو شمالی شام میں فرات  ڈھال  آپریشن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو بے بس  کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 PKK/YPG دہشت گرد، جو فرات ڈھال  کے مزید پڑھیں

جی۔7 ممالک کا روس کے خلاف جنگ میں یوکیرین کی امداد کو جاری رکھنے کا عندیہ

G7 ممالک نے اطلاع دی کہ یوکرین کی مرمت، بحالی اور اہم توانائی اور پانی کے بنیادی ڈھانچے کے دفاع میں مدد کے لیے ایک کوآرڈینیشن میکانزم قائم کیا جائے گا۔ جرمنی، امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے نے جرمنی کے شہر مونسٹر میں 2 مزید پڑھیں

ایف آئی اے نےاعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہونے کی تصدیق کر دی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو کوجعلی قرار دیتے ہوئے بیان دیا کہ ویڈیو میں نظر آنے والے چہروں جو فوٹو شاپ کیا گیا ہے۔ مختلف کلپس کو جوڑ کر ویڈیو بنائی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا مزید پڑھیں