صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا ایک نجی ٹیلی ویژن سے انٹرویو

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکہ سے ترکیہ  کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے کہا، ’’اس کا صحیح اندازہ لگانا آسان نہیں ہے، لیکن آئندہ کے ایک دو ماہ میں اس عمل کی تکمیل کا احتمال قوی   دکھائی دیتا ہے۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ایک ٹیلی ویژن چینل پر براہ راست مزید پڑھیں

قاراباغ فتح ایک قوم کی فتح ہے: خر الدین  آلتون

صدر  اطلاعاتی   امور  کے ڈائریکٹر  فخر الدین  آلتون نےقاراباغ فتح کی دوسری برسی کے موقع پر استنبول میں منعقدہ "ایک قوم ایک فتح” پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا   کہ دراصل  قارا باغ  پر قبضہ  ایک قوم پر بڑا حملہ  تھا ۔ انہوں نے کہا کہ  یہ دراصل  ترکیہ مزید پڑھیں

ترکیہ: اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی کے لئے 'ایرن محاصرہ' آپریشن شروع ہو گیا

ترکیہ کے اضلاع حطائے، ادانا، غازی آنتیپ، عثمانئیے اور کیلیس پر مشتمل علاقے ‘امانوس لر’ میں 1216 سکیورٹی اہلکاروں کی شرکت سے ‘ایرن محاصرہ آپریشن’ شروع کروا دیا گیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے، موسم سرما میں دہشت گردی سیلوں کی نشاندہی، ماضی میں دہشت گردوں کے زیرِ مزید پڑھیں

ہم کوشش کر رہے ہیں لیکن ڈر کی وجہ سے کوئی ایف آئی آر نہیں درج کر رہا؛ عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس روز میں نکلا مجھے معلوم تھا کہ انہوں نے آج یا کل مجھ پر حملہ کرنا ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں لیکن کوئی واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کر رہا کیونکہ سب ڈرے ہوئے ہیں۔ عمران خان مزید پڑھیں

حماد اظہر نے عمران خان کی ٹانگ میں شہ رگ دریافت کر لی

دور حاضر میں سائنس نے یقینی طور پر بہت ترقی کر لی ہے اور انسان تحقیق و تسخیر کے زینوں کو سلسلہ وار طے کرتا چلا جا رہا ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے طبی سائنس کا ایسا کرشمہ کر دکھایا ہے کہ اس پر سائنس کے تمام شعبے انگشت بدنداں مزید پڑھیں

حکومت پاک فوج اور افسر کے خلاف ہتک عزت پر قانونی کارروائی کرے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے اور سینیئر افسر کے خلاف الزامات کو بے بنیاد اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج ایک پروفیشنل اور ڈسپلن رکھنے والی تنظیم ہے۔  وردی پوش اہلکاروں کےذریعے غیر مزید پڑھیں

بھارت، نیو دہلی میں ریکارڈ ماحولیاتی آلودگی

بھارتی دارالحکومت نیو دہلی  میں ماحولیاتی  آلودگی   خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں فضائی آلودگی  کا خطرناک حد تک بڑھنے کی وجہ اردگرد کے علاقوں میں دیسی  ایندھن  اور گاڑیوں  سے  مضر گیسوں کا   اخراج ہے۔ سانس لینے میں دشواری جیسی شکایات کے ساتھ اسپتالوں  سے رجوع کرنے کے مزید پڑھیں

بیلجیئم: انرجی بحران اور مہنگائی، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

بیلجیئم کی لیبر یونینوں نے انرجی بحران اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لئے 9 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ برسلز ایئرپورٹ نے،  عام ہڑتال  کی وجہ سے رسل و رسائل میں تعطل کی توقع کے باعث، 9 نومبر کی پروازوں کا تقریباً 40 فیصد منسوخ کر دیا ہے۔ پروازوں کی مزید پڑھیں

ایران، پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں ایک پولیس اہلکار ہلاک بیشتر زخمی

ایرانی شہر کیرچ میں ملکی  انتظامیہ مخالف مظاہروں میں  رونما ہونے والے واقعات   میں پاسداران انقلاب کی ملیشیا قوتوں  کا ایک اہلکار   ہلاک جبکہ 5 پولیس   اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایران کے آذربائیجانی   ترک  شہری حدیث نجفی کی ہلاکت کی 40 ویں برسی کے موقع پر  کیریچ   میں  ان کے مدفن ہونے والے قبرستان میں مزید پڑھیں

انڈونیشیا: 5 کی شدت سے زلزلہ

انڈونیشیا میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز ملک کے مشرقی جزیرے ‘ہال مہیرہ’ کے علاقے ٹوبیلو  کے 105 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا  اور زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی  64 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی مزید پڑھیں