امریکہ: ہم ایران کو آزاد کروائیں گے

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ "ہم ایران کو آزاد کروائیں گے”۔ صدر بائڈن نے ایران میں مہسا امینی کی زیرِ حراست موت کے بعد شروع ہونے اور تقریباً 50 دن سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بارے  میں کہا ہے کہ ہم ایران کو آزاد کروائیں گے۔ ملک میں 8 نومبر کو مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے اور پاکستان کے امن و استحکام کو اہمیت دیتے ہیں

ترکیہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ہدف بنا کر کئے گئے اور ایک شخص کی ہلاکت کا سبب بننے والے مسلح حملے کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا  ہے۔ بیان میں  کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹروں نے عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا

ڈاکٹروں نے عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایک روز آرام کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے، ڈاکٹروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ڈاکٹروں نے ان کو کمرے مزید پڑھیں

سویڈن کے وزیر اعظم ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

سویڈن کے وزیر اعظم’ اُلف کرسٹوشون’ ، 8 نومبر کو، ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ سویڈن حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق کرسٹوشون ، صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات کے لئے دارالحکومت انقرہ کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ کرسٹوشون نے 20 اکتوبر کو صدر ایردوان کو ارسال کردہ  مراسلہ مزید پڑھیں