امریکہ میں ترک ریاستوں کی تنظیم کی 13 ویں سالگرہ کی تقریب

 امریکہ میں ترک ریاستوں کی تنظیم کی 13 ویں سالگرہ کے موقع پر واشنگٹن میں ترک سفارت خانے میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر حسن مرات مرجان  اور ان کی اہلیہ انجی مرجان   کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ میں امریکی انڈر سیکرٹری برائے تعلیم ایریکا اولسن اور ترک ریاستوں مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان کی طرف سے  کی گئی  فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں 3 نومبر کو علیحدگی مزید پڑھیں

G7 ممالک یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے: جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے اعلان کیا کہ G7 ممالک (جرمنی، امریکہ، برطانیہ، اٹلی، فرانس، جاپان، کینیڈا) نے یوکرین کو موسم سرما کی امداد فراہم کرنے کے لیے مربوط  طریقے سے کاروائی کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیرباک نے جرمنی کے شہر مونسٹر میں G7 وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پہلے ایک مزید پڑھیں

عمران کہتا ہے میرا پیغام ویسے ہے جیسے نبیﷺ نے پیغام دیا، ضمیر نے گوارا نہیں کیا اس کو نبی مانوں، ملزم کا ویڈیو بیان

وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں جمعرات کی شام چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ میں صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا، مزید کسی کی جان لینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ واقعے مزید پڑھیں

تحریک انصاف قیادت کا  آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ 

پاکستان تحریک انصاف قیادت کا لانگ  مارچ میں فائرنگ کے واقعہ پر اہم اجلاس ہوا  جس  میں آئی جی پنجاب  کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر فائرنگ اور عمران خان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ، خواجہ آصف نے پی ٹی آئی مارچ پر حملے کو مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا نےپاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ پر حملے کو مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ قرار دے دیا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مارچ پر حملہ مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس واقعے کے مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیراعظم منتخب

اسرائیل میں دو روز قبل ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد بنجمن نیتن یاہو ایک بار پھر اقتدار میں واپس آگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری نتائج میں بتایا گیا کہ 99 فیصد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ بنجمن مزید پڑھیں