ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "صدر ایردوان : اناج کے بحران پر قابو پا لیا گیا ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا کہ اناج کے بحران پر قابو پا لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں  صدر مزید پڑھیں

یوکرین: روس کی چال بیکار ثابت ہوئی ہے، اناج کی ترسیل جاری رہے گی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ ہم نے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی رُو سے ملک سے اناج کی برآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے ویڈیو پیغام میں، ملکی اناج کی برآمد کے دوام کے لئے، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی کوششوں سے روس نے اناج کی برآمد بحال کر دی ہے: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ صدر ایردوان  کی روسی ہم منصب سے بات چیت کے بعد  اناج راہداری دوبارہ سے بحال کر دی گئی ہے۔  قالن نے سی این این انٹرنیشنل  سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیواستوپول  میں موجود ایک بحری جہاز پر  یوکرین کے حملے کے بعد اناج معاہدے کو روس نے مزید پڑھیں