آپ نے عمران خان کا قافلہ رش میں پھنسانا ہے، عامر کیانی کی پارٹی ورکرز کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مارچ کے قافلے کو ‘رش میں پھنسانے’ کا منصوبہ بنا لیا۔ پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کی ہدایت دیتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ مزید پڑھیں

تحریک اسلام آباد پہنچ کر ختم نہیں ہوگی، الیکشن ہونے تک دس ماہ چلتی رہے گی: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک جاری رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک اسلام آباد جا کر ختم نہیں ہو گی، اگر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا تو یہ تحریک اگلے 10 مہینوں تک چلتی رہے گی۔ گکھڑ منڈی میں لانگ مارچ سے شرکا سے مزید پڑھیں

‘سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر’: قید کی مدت 5 سے 7 سال کرنے کا بل منظور

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی کابینہ نے ایف آئی اے ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

‘ہمیں ہلکا نہ لیں’؛ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں رہی

معروف تحقیقاتی صحافی اعزاز سید نے کہا کہ عمران خان کے قافلے کے ساتھ اگرچہ لوگ کم ہیں مگر جب وہ راولپنڈی اسلام آباد پہنچیں گے تو ان کے پاس اچھی خاصی تعداد میں لوگ ہوں گے۔ عمران خان جس طرح فوج کو دھمکیاں دے رہے ہیں تو مجھے لگ رہا ہے کہ ان گالیوں مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست

ٹی20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 5 رنز سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بھارت مزید پڑھیں

فرانس میں سال 1945 کے بعد مرطوب ترین ماہ اکتوبر

  1945 کے بعد فرانس میں گرم ترین ماہ  اکتوبر  ریکارڈ ہوا ہے۔ فرانسیسی موسمیاتی ایجنسی کے بیان کے مطابق ملک میں اکتوبر 1945 کے بعد سب سے زیادہ گرم رہا۔ رواں ماہ ملک بھر میں درجہ حرارت اوسطاً 17 ڈگری رہا جب کہ  درجہ حرارت موسمی معمول سے 4 سے 5 ڈگری زیادہ رہا۔ مزید پڑھیں

ہجوم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانے کے لیے اتنا بڑا نہیں: تحریک انصاف ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی اتوار کو بھی اسلام آباد نہیں پہنچے گی۔ احمد فراز خان کی بدھ کو ڈان اخبار میں چھپی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے لانگ مارچ کا تازہ شیڈول شیئر کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حقیقی مارچ مزید پڑھیں

شبلی فراز کو ابصا کومل کے ‘اچھا’ کہنے پر غصہ آ گیا، دورانِ پروگرام ‘چلانا’ شروع کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کو اینکر ابصا کومل کے ‘اچھا’ کہنے پر غصہ آ گیا، دورانٰ پروگرام اینکر پر چلانا شروع کر دیا۔ اینکر ابصا کومل کی جانب سے ان کے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ٹوئیٹ میں بتایا گیا کہ کل معزز شبلی فراز صاحب کو میرے ‘اچھا’ کہنے کے انداز مزید پڑھیں