@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جنوبی کوریا کی حدود میں جا گرا
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا دورہ چین، پاک-چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ چین کے بعد مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کی قیادت نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور دونوں ممالک کی دوستی کے خلاف ہر طرح کے خطرات اور عزائم کو ناکام بنانے، سماجی و اقتصادی ترقی سمیت تمام شعبوں میں تعاون اور مزید پڑھیں
بلیو ٹک والے صارفین کو ماہانہ 8 ڈالر دینے پڑیں گے، ایلون مسک
@2021 – All Right Reserved. Designed
دباؤ میں کون ۔۔؟؟ حکومت یا پی ٹی آئی، کس کے آگے کنواں اور پیچھے کھائی۔۔!!
اسلام آباد (انتظار حیدری) عمران خان کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب میں گورنر راج کا آپشن ضرور ہے مگر ہمیں ضرورت ہی نہیں کہ اس کو استعمال کریں، وفاقی حکومت خوش فہمی کا شکار ہے، البتہ اہم ترین میٹنگز میں عمران خان کا لانگ مارچ ہی زیر بحث ہے، وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں
کیا آپ کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا نیا طریقہ جانتے ہیں؟
برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو موذی مرض کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق انسان کو وراثت میں ملنے والے جین میں سے ایک ’اپیجینیٹک‘ (epigenetic) ایسا جین ہے جو کہ مستقبل میں کینسر مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ترکیہ کا دورہ کریں گے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ یینز اسٹولٹن برگ کا یہ دورہ 3 تا 5 نومبر کو سر انجام پائے گا۔ دورے کے دائرہ کار میں کے اندر صدر رجب طیب ایردوان اسٹولٹن برگ کو شرف ملاقات بخشیں گے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور مزید پڑھیں
اناج کی ترسیل طے شدہ شکل میں جاری رکھی جائے گی: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے اناج کی ترسیل طے شدہ شکل میں جاری رکھی جائے گی۔ حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان نے روس کی طرف سے اناج راہداری سمجھوتےکو التوا میں ڈالے جانے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں نےکل مزید پڑھیں
کینیا میں الشباب نے ایمبولینس کومریض سمیت اغوا کرلیا
کینیا میں دہشتگرد تنظیم الشباب کے کارندے چار طبی ملازمین کو اغوا کر گئے۔ دی ڈیلی نیشن اخبار کےمطابق، صومالیہ کی سرحد کے قریب ماندیرا نامی علاقے میں الشباب کے کارندوں نے گزشتہ شام کے وقت ایک ایمبولینس کو دو طبی ملازمین ،ایک ڈرائیور اور ایک مریض سمیت اغوا کر لیا ۔ الشباب اس ایمبولینس مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو۔ ہوکسٹرا ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ‘ووپکا ہوکسٹرا ‘کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق "مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی”۔