=]ouWI;AZ:e;?kI`fw9;rE0AK”J)JzbP),’E_zιwvg(J”0=s=3|a’otnNOfVi:[ff8h6uEa83ed{*ryw%e,#ZjCOl{nUlTmӴ[YfX_2D̞|sޕe_sҹ:{Wcguw@*˝Zg
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسماعیل خانیہ، عرب اممالک اور مسلم اُمہ فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کرے
حماس کےسیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل حانیہ نے اپنے پیغام میں عرب لیگ اور عرب ممالک کے رہنماؤں سے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق،حانیہ نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوغیث اور عرب ممالک کے رہنماؤں کو ایک پیغام بھیجا مزید پڑھیں
اسرائیل سے غیر ملکیوں کا انخلاء شروع
اسرائیل میں موجود غیر ملکی شہریوں کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انخلاء کیا جا رہا ہے۔ متعدد ممالک اپنے شہریوں کے اسرائیل سے انخلاء کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جرمنی اسرائیل سے اپنے شہریوں کے انخلاء کی تیاریوں میں مصروف اور جرمن فضائی کمپنی Lufthansa اسرائیل کے لیے 4 پروازیں چلا رہی مزید پڑھیں
افغانستان میں پھر زلزلہ،شدت 6.3 تھی
افغانستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا جہاں زلزلے کے تازہ جھٹکوں کی شدت پھر 6.3 اور پانچ ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ادارہ برائے ارضیاتی علوم کے مطابق گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہرات میں شدید زلزلہ آیا تھا جس نے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے رکھ دیا اور 4 ہزار سے زائد لوگ جان سے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسسز کی طرف سے فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی قیدیوں کی ایسوسی ایشن کے تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہروں طوباس، نابلس، ایریحہ، رام اللہ اور ہیبرون کے ساتھ ساتھ بیت المقدس میں بھی حراستی کارروائیاں کیں۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کی عراق اور شام کے شمال میں کاروائیاں جاری رہیں گی
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترک مسلح افواج کی جانب سے عراق اور شام کے شمال میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف شدید فضائی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ صدر ایردوان نے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی میں آک پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے اپنی تقریر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ذکر مزید پڑھیں
ایران اور کویت کی مسئلہ فلسطین پر بات چیت
=]sqEx@Ê$J 9. ]`obJ e*6-‘eb@PH’|RxRU*@t3Ko/3ݫSU-fN1xfM{FQ؛/L3E:Vʺ+fޝyEȻZ.ٞae04 3,/2D̞|}^0^g[u.ýp}uO;Xgs ~پ
آزاد و خود مختار ریاست فلسطین کے قیام کے بغیر خطے میں امن و امان نہیں ہو سکتا، شاہ عبداللہ
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اسرائیل پر فلسطین کے حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اسرائیل 1967 کی سرحدوں پر واپس نہیں آتا اور فلسطینیوں کے پاس ایک آزاد اور خودمختار ریاست نہیں ہے جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام قائم نہیں ہو گا۔ "
اسرائیل کا رویہ ریاستی نہیں تنظیمی لگتا ہے: ایردوان
صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔ صدر نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے پارلیمانی ں گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات ہیں مزید پڑھیں
غزہ کی ناکہ بندی پر تشویش ہے: پاپائے روم
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔ پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، مزید پڑھیں