اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی کر دیئے گئے۔ عالمی باسکٹ بال فیڈریشن اور فیبا یورپ نے اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو تاحکم ثانی ملتوی کر دیا ہے۔ فیبا کے مطابق، موجودہ سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو فی الوقت ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے میں خواتین کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح میں کمی
ترکیہ میں بے روزگاری کم ہو رہی ہے اور روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں ۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے افرادی قوت کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق، گزشتہ ماہ کے مقابلے اگست میں بے روزگاری کی شرح میں 0.2 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور یہ 9.2 فیصد تک پہنچ گئی، مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کاغذی تنظیم بن گئی ہے:ترک پارلیمانی اسپیکر
ترک پارلیمانی اسپیکر نعمان قرتولموش نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعات کو ختم کیا جانا چاہیے اور پرامن رہنے کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔ نعمان قرتولموش نے دارالحکومت انقرہ میں حاجی بیرام ولی یونیورسٹی کے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ سات اکتوبر کو شروع ہونے والے اسرائیل-فلسطینی تنازعہ کا مزید پڑھیں
شام۔ ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قافلے پر تین فضائی حملے
=ksFS0H|0(r 1$
ملیشیا کی زیر محاصرہ غزہ کے ضرورت مندوں کے لیے مالی امداد
اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازعات اور تشدد کے بعد، ملائیشیا کی حکومت نے 1 ملین ملائیشین رنگٹ (تقریبا2 لاکھ 21 ہزار ڈالر) فلسطینیوں کے لیے وزارت خارجہ کے قائم کردہ انسانی امداد کے فنڈ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم احمد زاہد حامدی نے کہا کہ زیر مزید پڑھیں
اسرائیل۔فلسطین کشیدگی،امریکہ و دیگر فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل کر دیں
اسرائیل پر فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور دیگر بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔ خبر کے مطابق، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یو ایس ائیر لائنز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فضائی حدود میں پرواز کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔ امریکی یونائیٹڈ مزید پڑھیں
شمالی عراق:بارودی مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں جاری آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے ی بچھائے گئے بارودی مواد پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا ترک فوجی شہید ہوگیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق،پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں کی طرف سے بچھائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا سپاہی مصطفی مزید پڑھیں
امریکہ کی فلسطین ۔ اسرائیل تنازعہ سے متعلق پالیسیوں پر صدر ایردوان کی کڑی نکتہ چینی
=]su^Y-J_M;hv]+ VI8Dq}NLLScSi?#.N_zιb](ɑC,ps’Ovr’c_ofv9RL3Um^ynf)hԛ3+c)qV+:t Xѱ}݆6%Dzz?3mM_g}ӷZJssou%VYkubog5 ?;Ys_n6Csk* ExVjke6dϛ6hd8’u`[=腧^5ء=r䜩𮛚o5Y1}SZzM݉j!8^RQƬe}֬e=︡?]jSICP;ϡZ!߯zL^OҶgyadyPRa+PCJWJjxT]j{.tPFn(١H.Y.~QtۢfV^$6Elg P67)ep006RMU~8LxnCyߗМjک’Xt”NUwUL;U33YsmQӹH`b~,e-p8bgfYSܙ3ȭz[v9#2-GS]d`0WTFwӠ쟙5ˣ?h$ԩ#u
فلسطینی انتظامیہ کی اسرائیل سے غزہ کو بجلی پانی کی ترسیل کرنے کا مطالبہ
=ksGr]0,DO.@~rU*_3vIiݙ᧞|^ݜ9TZ)t7_0pJ33PUmS^{an):TVU^)܋dFZj]=7*q`iڭ,3,/ej”eL]ltn߹:Η{n ۾B
صدر ایردوان کے بیان کے عالمی میڈیا میں چرچے
=ksƑ]0^Y”/CKGٖ}6Jb