شامی فوج کے ادلیب پر حملوں میں گشتہ ہفتے 42 افراد لقمہ اجل

گزشتہ ہفتے ادلیب اور حلب پر شامی فوج اور روس کے حملوں میں 12 بچوں اور 9 خواتین سمیت 42 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 79 ہزار شہری نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ ادلیب میں اعداد و شمار کو یکجا کرنے والے شام کے ایمرجنسی رسپانس کوآرڈینیشن آفس کے ڈائریکٹر محمد حلاج مزید پڑھیں

ایران حماس کےحملوں میں ملوث نہیں ہے:خامنہ آئی

ایران کے رہبراعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے  فلسطینی تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے میں تہران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے،خیال رہے کہ ہفتے کے روز ڈرامائی انداز میں شروع کیے گئے حملے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران نے اس سے قبل حماس تحریک کی طرف سے ہفتے کی مزید پڑھیں

ایران نے اسراءیل۔ فلسطین جنگ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ غزہ کی صورتحال کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور او آئی سی مزید پڑھیں

معزول نائجر صدر کی امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے  نائجر میں ہونے والے واقعے کو "بغاوت” قرار دینے کی تیاری  میں ہونے کی خبروں کے بعد معزول رہنما صدر محمد بزوم سے فون پر بات کی جب یہ اطلاع ملی کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر شدید فضائی حملے

اسرائیلی جنگی طیاروں کے رات بھر غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غزہ کے اسپتالوں اور سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق غزہ کے مصری سرحدوں سے قریب  رفح شہر میں ابو ہلال خاندان کے گھر پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے فضائی مزید پڑھیں