مشکل گھڑی ضرور ہے مگر جیت ہماری ہوگی:اسحاق ہرزوگ

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ​​کہا کہ یہ وقت مشکل گھڑی کا ہے اور  ایک بہت ہی  وسیع جنگ جاری ہے جس کا پلک جھپکتے ختم ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔ اسحاق ہرزوگ نے ​​غزہ سے اسرائیل پر حملوں کے بارے میں عوام سے خطاب کیا ۔ ہرزوگ نے ​​کہا کہ اسرائیل میں پیش رفت ایک طویل جنگ مزید پڑھیں

ترک آٹو موبائل انڈسڑی کی برآمدات 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترک آٹو موبائل  انڈسٹری نے ستمبر میں 2 ارب 822 ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں۔ اولو داع آٹو موبائل انڈسٹری ایکسپورٹرز اسمبلی کے بیان کے مطابق ستمبر میں ترک آٹو موٹیو انڈسٹری کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 822 ملین 476 ہزار ڈالر مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں ایران ملوث نہیں:ایرانی سفارت کار

غزہ کی پٹی سے اسرائیلی بستیوں میں گھس کر ہفتے کی صبح فلسطینی دھڑوں کی طرف سے کیے گئے ڈرمائی حملے کی تیاری میں ایران کی مبینہ معاونت سے متعلق اطلاعات سامنے آنے کے بعد تہران نے ان الزامات کو رد کردیا ہے۔  ایرانی خبر رساں ایجنسی ایسنا کے مطابق،اقوام متحدہ میں ایرانی سفار تکار مزید پڑھیں

اسرائیل۔ فلسطین تنازع کے حل پر صدر ایردوان کی عالمی پریس میں وسیع بازگشت

=]sƑ,ECdَϟgΥT.` Ѻ2%f%qK.2C)Gsӽj|rս_.@Ҕ0bzzzk{‘.^{^ݜ8)[rHa3gfQՉOH{sL5Of.;3oN’f]KkӮ؞amy0U4,3,U2D̞D{ހu:7=ګ%hv}own0ֹ`{w+n,%o;3 ۄ[}W9-98F3l+2@mחma;^YC]6M/y3dSr8oSdGq촦L٩iSF]i|rGG=ۉxMGm*v=6c73Byw,́XrgœWVT(担|LuZR˔,ɳH3zKMHH-GYo͖+pmI+5WR`BW8i@ZQ͓M7ZKH*2*ãFiπgGG {0:ʱC6rOFuٰ2’u/px-X(*cZ7hL`vx{fl5* Q5̈́MSizPRb9C=Ѫbʗ*װj=o’X~ 8C,ӉQ7??mїF~׊#0RcN5A=SeO~Ini+zvq6-p

حماس کے حملوں میں ہزار اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں:اسرائیلی پریس

ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے حملوں میں 1000 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے حملوں میں 1000 سے اوپر اسرائیلی ہلاک ہوئے تاہم اسرائیلی وزارت صحت نے 700 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی مزید پڑھیں

ایردوان۔ابراہیم بات چیت،فلسطین کی صورتحال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  ملائیشیا کے وزیراعطم انور ابراہیم سے رابطہ کیا ہے۔  ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم انور ابراہیم نے فلسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔  

غزہ کا مکمل محاصرہ،پانی،ایندھن بجلی روک دی گئی

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق، حماس کے شدید حملوں کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے حکام کو غزہ کی بجلی کاٹنے کا حکم مزید پڑھیں