حماس کے حملے جاری،600 اسرائیلی ہلاک

غزہ کی پٹی سے حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 600 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ فلسطینی عناصر کے حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 600 ہو گئی اور فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ حماس کے حملوں میں مزید پڑھیں

مصر میں فائرنگ کا واقعہ،3اسرائیلی شہری ہلاک

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصری شہر اسکندریہ میں 3 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی شہری ہلاک  ہوئے ہیں۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق، قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانہ شہریوں کی واپسی کے لیے کام کر رہا مزید پڑھیں

"اسرائیل۔فلسطینی جھڑپیں "ترکیہ کا فریقین سے اعتدال پسندی کا مطالبہ

اسرائیل فلسطین کشیدگی کے حوالے سے ترکیہ نے کہا کہ وہ خطے میں جلد از جلد امن کی بحالی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کرتا ہے۔  امور خارجہ نے اسرائیل اور فلسطین کے تناظر میں تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں ایک تحریری بیان دیا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں

افغانستان میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افغان وزارت آفات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ، جبکہ  9 ہزار 240 افراد زخمی مزید پڑھیں

عالمی برادری اسرائیلی جارحیت رکوائے: اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم  نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔  تنظیم  کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی قیدیوں کی تعداد نیتین یاہو کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے:حماس

=]sǑCHX|)P#Y-lڹ,쒋]p?BL}ЬDU(]{%PVI)ʖ!~+_䓪u~E}ޕ*b3:_;iG/e^N)hV9e9z LyA[N%4yATUٲSN?4wAӬ”Up05SVhBD֑9:v6:O;w.ٝ5}lw:W:5 Y#eh.Vw+fkXڹ؝ĖܹT^dyajW-hb`wur/cotVv°VH2oC6cgs,o39ʸf|(sjs .V^](#2J 1Ԩ5jaKSyJ%@s4Y쪬rJiiCRUm4d=VNkNSxDʎipXk)nl$0+)ek[-3^Ĩ:N.eV+F1Y4lV9MjN;[67[iiVmK(vچV[ݪ݆kn+wՆ-r#ccc qÎ2U#l.d-Zu{4[VBm[BGGF33ˎ}勇cNJûP3;Ĵ5Q̆xMlRiY)JC3iX9)gE8{ffTnfXl-Zaee1K,ÊB$QuUQr%JMGLӨxi{"‘uXHEdmT 8(:Cl@Vx3˚R~]s’?y’?;=e950[";rZ룏ȩ’U4-0km=4q=mCRriu 3;@tV~J,p1RR*jxNM*Avƻ;!w:UJt+VVm;K22Il,tE7yt]3$Q*l8hSpm݀Ld5l‘E(H~

اسرائیل۔فلسطین کشیدگی،ترک وزیر خارجہ کے روابط

اسرائیل اور فلسطین میں کشیدگی کے بعد وزیر خارجہ  خاقان فیدان نے اپنے کئی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق ، فیدان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، مصری وزیر خارجہ سمیح مزید پڑھیں

پی کےکے کا سویڈن میں پولیس نگرانی میں ترکیہ مخالف مظاہرہ

=]sFr,AZ(9Rlڗ+].@brE+eJͺcU_r$)+h%zS^ԥ%kB{X`(J)LtO~韝y^ŜZ|(g^I1p)3SUmS^{az) TVU^hJ޵ H`{nm)٦iaib䓭lݏhfkewugZW+ֺZi-67Ykygk-ln^kn "iބƥ]~]ln.̈Tj-:F3l+DjsY5uL߯/wW[WؙW^K4kHVxaF/5o|ȠVsm3wDrk{Uܢ/[[7?mnAݏIXnn+ L[k;wc 31s;|Ǐ@Y4@5Jw#:Q9ozv@y7/GgUsQ^UGqk4fL)y*pճ=ǫ9ZhW`HBG ُf!Wu3z%K[܃*[sfrLv4Sm(pŭ74R*K͆XejwTtT.莮dO%C,YaqxaPiʎPfxh`DX1[j9πrc#C#’au=.5@H+a`O ,4+:v;^ta*v ݪCۻ]-bdEӨSslbMÚc7!!N)

اسرائیل پر حملے،ترک شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات

حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈز کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی گئی پٹی سے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کے بعد ترکیہ نے فلسطین اور اسرائیل میں ترک شہریوں کو خبردار کیا۔ وزارت خارجہ نے اپنے X سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس معاملے پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ مزید پڑھیں