ترک قومی فٹ بال تیم کو ترک صدر کی مبارکباد

=]sFr,)GƦ}RxX`v,,+Z)Si֝r%wΔɲD9t⧼K9K*t.@RiBw鞞|g^}z’=fMOfvik/fn[hu1Ea/?;3et*_ʼ92wm);ac܆DzfΗLoj_mu.t;;Ygs7:X*dgpb?M7N():4׬cG9A3_4y~dFI狦|0}SOS-^*qM;5j5mZ[fMLpR`sGġ^26+2uo”o69`R|Yyߝ7ZF~0/,4k-JRVM7 5x?ZJʺ2-)!$t;J$5ʉx0 $#x֋իOU;uxpĮ4LxCoUd$SSM;B`1!u[^3;LVϚݜb;ϻUN$ľߊoL{l35)-eHKgʼruk|hbײ5Y%0_Sḿ.?=eN’OHy-:(hvhU_}Imqo;$4lpOAݩ7e6ogTn#bV@ԥ_ߍ7’aV!cBͪz#’F2QT۱M^gWe:lK߲gpzlZ^Đ9S”plr”[Цj čS.ԗcfC)Qyr`최WؑM;dYl V

غزہ میں 20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں: انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس

انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) نے کہا ہے کہ غزہ میں رہنے والے 20 لاکھ سے زائد افراد بنیادی ضروریات، پانی اور بجلی سے محروم ہیں۔ آئی سی آر سی کے ایکس پلیٹ فارم پر کی گئی پوسٹ میں غزہ جہاں اسرائیل کے شدید حملے جاری ہیں کی تازہ ترین صورتحال مزید پڑھیں

ترکیہ نے حماس

ترکیہ،  اسرائیل فلسطین کشیدگی کو خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے سے پہلے ختم کرنے اور فریقین کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کے لیے کثیر جہتی سفارت کاری  جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں وزارت خارجہ اور انٹیلی جنس یونٹس نے ثالثی اور قیدیوں کے تبادلے پر اپنا کام تیز کر دیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کی جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (UNOCHA) نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے اور اس نے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ UNOCHA غزہ کے افسر حماد البیاری نے دفتر کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا   گیا ہے کہ اس مرحلے پر، مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا چھٹا روز،1200 اموات

اسرائیل نے مسلسل چھٹے روز بھی غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس میں اب تک غزہ کی پٹی میں کم سے کم بارہ سو اموات ہو چکی ہیں۔ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری کارروائیوں میں بین الاقوامی جنگی قوانین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا جرمن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان نے جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان نے اپنے جرمن ہم منصب بیئربوک سے  ٹیلی فون پر بات  چیت کی۔ ٹیلی فونک رابطے میں  اسرائیل اور فلسطین مزید پڑھیں

حماس نے یرغمال کردہ خواتین اور بچوں کو رہا کرنا شروع کردیا

حماس موومنٹ نے کہا کہ "فلسطین میں اسرائیلی قبضے کی خلاف ورزیوں کے جواب میں کیا گیا اقصیٰ فلڈ آپریشن، ہفتے کے روز سے شروع ہونے والا پہلے درجے کا دفاعی آپریشن ہے”۔ تحریک اقصیٰ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بیدران کا  طوفان  اقصیٰ کے حوالے سے ایک پریس بیان تحریک حماس کی سرکاری مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ33

   ہم آج اپنا کوجا ایلی سفر سڑک کے ذریعے جاری رکھیں گے،کشتی کے ذریعے نہیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ہم نے آخری بار  ماشوقیہ  اس کی دلکش نوعیت اور مارمارا گلف اور ساپانجاجھیل دونوں کے نظارے کے ساتھ سفر کیا تھا۔ آج ہم جس جگہ جا رہے ہیں وہ سڑک سے آدھے گھنٹے مزید پڑھیں