=nǕdx’5)vi-@0{G}pDkaZMg7$bʂ$YήObPYx1CXSU}Q:V1:u9έ[G:xhnݘ=!rƳ/g褲:{)I”??G$iH2Q4v[μ94ҪX!eeV3KtS+Y”]ζ;{v;I|A:m𫽁u肖K}Y#m|YЛ_@u(A諀ShAaGپӲv 5} h_`y{r$I.UbWzE%fòZje. !9lr1mKiEǫe`v.uF36]ˎ}ε]V=ŪayL%_Fd=6|l@9Ga]{IkiR4/Ѽl)[ 4ٕkW%%5Fˑj݂֦-i/l1HUjq%STumIkkHT*#)sS+%A9yy*.V+H~ʅX/TNNrڳsǧJhvl{AlU./ãZuY73OZkVnaeZVu)`Ƃj/HejDEѤS6%bSDWpAȉrى4VSZ*0kshY`+Pari cYc
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر عالمی رد عمل
غزہ پر اسرائیل کے حملوں پر عالمی برادری کے ردعمل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محاصرے کے بارے میں ایک بیان دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر احمد نے کہا، "اسرائیل کا غزہ کا محاصرہ واضح طور پر جنگی مزید پڑھیں
ترکیہ سے غزہ کو انسانی امداد کا سلسلہ جاری
اسرائیلی حملے میں غزہ کے شہریوں کے لیے ترکیہ کا انسانی امداد پر مشتمل تیسرا طیارہ مصری ہوائی اڈے آریش پر اتر گیا ہے۔ اس فوجی طیارے کے ذریعے وزارت قومی دفاع، ترک ہلال احمر اورآفات و ہنگامی حالات کے ادارے آفاد کے تعاون سے غزہ کے لوگوں کو امداد بھیجی گئی ہے۔ ترکی کی مزید پڑھیں
ترک قومی فٹ بال ٹیم نے مضبوط حلیف کروشیا کو شکست دے دی
ترکیہ کی کروشیا کے خلاف تاریخی فتح۔۔۔ یو ای ایف اے 2024 یورپین چمپین شپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے ڈی گروپ کے چھٹے میچ میں کروشیا کو ایک۔صفر سے شکست دینے والا ترکیہ اپنے گروپ میں اول نمبر پر آ گیا ۔ ترک ٹیم نے 30ویں منٹ میں گول کر کے برتری قائم کر لی جو مزید پڑھیں
اسٹیڈ فاسٹ نون" جوہری مشقیں اگلے ہفتے ہونگی:نیٹو
نیٹو ممالک ہرسال کی طرح اس سال بھی سٹیڈ فاسٹ نون نامی جوہری مشقیں کریں گے۔ نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ اس حوالے سے بتایا کہ روس یوکرین جنگ کے دوران نیٹو نے جوہری ہتھیاروں کی تباہ کن صلاحیتوں اور ان کے اثرات کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے کہا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بھیجی گئی انسانی امداد اور سامان مصر پہنچ گیا
ترکیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بھیجی گئی انسانی امداد اور سامان مصر پہنچ گیا ہے ۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد روانہ کی ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی طیاروں کے ذریعے بھیجی گئی امداد مصر پہنچ مزید پڑھیں
اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر حملہ کر دیا ،70 فلسطینی ہلاک
=]sqEoxI}Yg$Hnn=pHB٨-ˉ(J٠J 2S^TSJOJ5!={w 4SS 7_3ӯ5WaW3O_fVj8ʫ/f8Ŕ)Umc^zfS5˽bꍙglv+ۖ-ئi7̰4f=3t{վywo[;_U2n_gO;W l~6syPAo’b0}wˎQ i8$Om Xw7wH:ko~B4* "8Mn_P ]Ε5eBLVSU [ p.lwfxR]0xn;^eMC2WTܲjbkǝɲh!k*Oe;:l’G5Qk }H}*@Zw@g_1Cl=Nff3 YTl՝tV+gl~8:-e4-j)Rwfʼ(ZK)]ݜוBn47vj4$Qfi”(7KuxOklntD˞Q^ΎN(FGgXSᑑhtCAjzyCsߓjXGX : KZiRj^YC̮Tʢ|ili7{{pkL8ӟϝuQ0v3+76;BWV CKLpA;4u j`H37Ӫ
اسرائیل فلسطین کشیدگی میں ترکیہ کا بنیادی ہدف تنازعات کو بلا تاخیر ختم کرنا ہے، وزیر دفاع
وزیر قومی دفاع یاشار گولیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں ترکیہ کا بنیادی ہدف تنازعات کو بلا تاخیر ختم کرنا ہے۔ گولیر نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں برسلز میں متعین ترک صحافیوں سے ملاقات کی اور سوالات کے جوابات دیے ۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی سیکیورٹی فورسسز کی مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے میں مداخلت
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر جانے والے فلسطینیوں کو آنسو گیس کے بموں اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے روک دیا۔ القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق، خاص طور پر 50 سال سے کم عمر کے مردوں کو، مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی فرانسیسی صدر سے تنازعہ فلسطین ۔ اسرائیل پر ٹیلی فونک بات چیت
=]sǑCIX|[@lϳi’)Y`% Dʔ(%K|/b,ٴD) ;=EW 䪫{p=]`(f2~UͩLժRuGyr3զN?(fLrOe%]uR̼dV9Xɶ