آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ترجمان حاجی زادے کا فرانسیسی وزیر خارجہ کولونا کے بیان پر ردِ عمل

آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ترجمان آئے حان  حاجی زادے  نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے آرمینیا کے ساتھ رابطوں کے دوران آذربائیجان کے خلاف بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ حاجی زادے  نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کردہ بیان میں کہا ہے کہ کیتھرین کولونا کے بیان ، فرانس ہمیشہ آرمینیا کے مزید پڑھیں

روس: یوکرین مسلح افواج نے کریمیا میں گھُسنے کی کوشش کی ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین مسلح افواج  کی ریڈ یونٹ کی کریمیا میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” یوکرینی فوجیوں نے رات کے وقت بحیرہ اسود کے شمال مغربی حصے ‘تارہانکت جزیرہ نما’ کی طرف سے  کریمیا میں مزید پڑھیں

روزنامہ  ٹائمز کے دس قابلِ دید سیاحتی مقامات میں فتحیہ بھی شامل

روزنامہ  ٹائمز   نے  اکتوبر میں تعطیلات کے سب سے بڑے 10 مقامات میں موعلا کےفتحیہ علاقے  کو اپنی  فہرست میں  دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔ فتحیہ میونسپلٹی کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹائمز اخبار  نے "اکتوبر میں ساحل سمندر کی چھٹیوں کے لیے بہترین مقامات” کی فہرست کا اعلان مزید پڑھیں

پی کے کے۔ وائے پی جی ترکیہ کے جائز اہداف ہیں، وزیر خارجہ

=]sED1FҢ}Xbm,ǗLL=h,|lI(vq^n{[d6BYct/HOD̪eaLOWVVV~UfVuc’_yzS0ݫ𓙪UT4rU9eX{*+ro*̳XF޵*v+ٖ-)ۦi7aibۻlKk6Zoji]ŏ+-h]]ҺZKF{.|Zw[[ @mc91VF%ǨymE}yux”S?kB?sgTO8yܙ(֫UiΚSFUL.Uv”}9^%҇XYL(d!D;5,5kqsޜM=7PTh*M~5Gw9Eʊ޴ƹw9]$’ h*iVrs19 ϩ8FƋ6+GٹZ)π ##C#C{0:05~_Uհ2/,*WswKU+SjYC̮|amq4kQ4xd:/ӰMX-tXJu%0!K-(r*Y֬JF6- gv

جمہوریہ ترکیہ کی تاریخ کی ماہ ستمبر میں بلند ترین برآمدات

وزیر تجارت عمر بولات نے اطلاع دی کہ جمہوریہ ترکیہ کی تاریخ میں ستمبر میں سب سے زیادہ برآمدات سر ا نجام پائی ہیں۔ وزیر بولات نے ترک برآمد کنندگان اسمبلی کی طرف سے الوداع ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز میں منعقدہ اجلاس میں ستمبر کے حوالے سے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی وطن چھوڑ دیں، نگران حکومت

=ksqU0:`aȦ$+zFX*xvvG)$ ͪشʗD!LQNEE:IU|_Hwn/”2({====ٹcOzOx^͜:ZLQx94Ù8զ=(秏3E:Vʺܛ̼=2w-ơ]=7ʶq`*iAfXd=3Tuֹ^,wV:ۗYNgVmo! ,m_t.l_,1R֧{_·Z{pol} =- "k-;F3l+2GJfgެێihF+ymxj*nY5d!kǝhc*:l’5Qk)m׏Oi|Li1#WwsfAd- $W]š!-G9c55RkgZ5jRpMQ4xjUKfSbq4=q fE $(7G sx3d-B!W*Fxe8Z*cBv^}3hq’]XСcS}Miͮy?Ac{Ac׹UfXQV`v1+1`e`HaSis NLXnx(#8ܼ”ElݪfDm1`ZeUu(`۲Lg|Mw'(ss62ʑ‘ )’XYՄnf5S_Q[a{~w+raIB 7l[r#8Aͺ}MvJx

امریکہ میں پہلی دفعہ ایک نشریاتی کمپنی کو خلاء میں کچرا پھیلانے پر جرمانے کی سزا

امریکہ میں پہلی دفعہ کسی نشریاتی کمپنی کو خلاء میں کچرا پھیلانے کی وجہ سے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ امریکہ کے نشریاتی ادارے  ‘فیڈرل مواصلاتی کمیشن’ FCC نے ایک امریکی سیٹلائٹ کمپنی ‘ڈِش نیٹ ورک ‘ کو ایک سیٹلائٹ، لائسنس کی طے شدہ شرائط کے برعکس نچلے مدار میں چھوڑ کر زمین کے لئے مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم 'پی کے کے' ترکیہ میں تخریبی صلاحیت کھو چُکی ہے: لبزَروٹوا

فرانس کے روزنامے لبزَروٹوا  نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ‘پی کے کے’  ترکیہ میں تخریبی کاروائیوں کی صلاحیت کھو چُکی ہے۔ یکم اکتوبر بروز اتوار کو ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں بم حملہ، ترکیہ کی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو ایک دفعہ پھر ایجنڈے پر لے آیا ہے۔ فرانس ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں