=]sǑCI|K”)ґy6Jbv.Ѻ2%f%JNqߋw1eF2%QCNӽ uugf,Hꃖ,v{z{z{fW’xS?y9fe{~2[wJR7;7OiN2MUF;+ ܂։”ʚgUu””qɜxzAeYX8f gDrYӶUKIF^T=Zp]pHߓĒ95Gճ#AP2Z!w1zf ;0e3١SiuouGgW5oxZx6kִoYρHnx?BqD”(?CƑx!ngl!ÏG3#9c`ppgzzRzP.7:’cWx$ZouI=¿YXRW :n-‘fU*Ӗ7[z(3ßXqy+QqxP|m96~B5`V@’R42sgzUEB+N)%%-gz_~)0q%B@^l˘xA;ܱ))#)A҆/u[μ3ŪS@3줷oIW^Z]}zf~{Vxo_Pj5V z PNx8^1 "䲩Jf[Uױ z=fh܃}@u+ռm2ϠkMC,04BsCLm0;cB,G5pc{*cȦ;Q@9!es]al1;V#@[gVl0tл3JWL7pƽz? G”(R|$K;0K:MIVö|c`Pr^M:ls
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ پہلی بار ایوان نمائندگان کے سپیکر کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان کے ووٹوں سے ہٹا دیا گیا
=]sƑ,Oґ,lڹ`X"Ѻ2%f%J8wŗKV$S:wzEW䓫u.@RhKW!XLwOOwOOw
ترکیہ کے طیارے 'ٹروئے' کا پہلا گاہک پاکستان
=]sǑIX|IPCI,,ڹ,v% Dʔ(*%SdZΝ{qQ@^/KA,vzzzk{fǞډܺ1{?!riK”nSk챧%cuDdۡn9TJ5:VrQ,ӥT-ðZi*]I@̮tss{+kgW::١Lwsh*`k{o{[kk{Ý5hDz},:72Cн]Bs.oÏk@meO;[dmj:m5,QUW+tYW~ wuWQdQnKw]jVCxf.CktA5wZv]mjS }vKA6BkpJl
اسرائیل، یہودی شہریوں کا مسجد اقصی میں زبردستی گھسنے کا سلسلہ جاری
=ksqU0:`OȤ^VqT{=SfUYNlE29S@*} ėsp{3====ݽˣOs?zy{s(ej˙riS8NjGPsǘmpOeU]u3oϽLed68`s3j[
امریکہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: میتھیو ملر
امریکہ نے کہا کہ وہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جنگ میں نیٹو کے اتحادی ترکی اور ترک عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس ریلیز میں اس بات کا اعادہ کیا کہ PKK کو امریکہ ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے طور مزید پڑھیں
امریکہ، مسلح حملوں میں سال کے 9 ماہ میں 1300 سے زائد بچے جان بحق ہونے کا انکشاف
امریکہ میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران مسلح پر تشدد واقعات میں 1300 سے زائد بچے اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔ گن وائلنس آرکائیو کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جو ملک میں روزانہ 7,500 ذرائع سے مسلح تشدد کے واقعات کے حوالے سے معلومات یکجا کرتا ہے، یکم جنوری مزید پڑھیں
سیلچوق بائراکتار کو آذربائیجان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازہ گیا
ٹرکش ٹیکنالوجی ٹیم فاؤنڈیشن (T3 فاؤنڈیشن) کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین سیلچوق بائراکتار کو آذربائیجان کی صدارتی خدمت برائے شہریوں اور سماجی اختراعات کی ریاستی ایجنسی (ASAN سروس) میڈل سے نوازا گیا ہے ۔ بایکر کے بیان کے مطابق، آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کے فیصلے کے ساتھ، ASAN سروس ایفیشینٹ کوآپریشن میڈل مزید پڑھیں
ترکیہ: ترک دنیا کی مضبوطی کے لئے ہماری ان تھک محنت جاری رہے گی
ترکیہ نے ترک حکومتوں کے یومِ تعاون کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ” 1992 میں ہم نے ‘ترکی زبان بولنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس’ کے نام سے جو عمل شروع کیا تھا وہ عمل، رکن ممالک کے مضبوط ارادے اور مزید پڑھیں
قارا باغ میں مسجد کو اصطبل کے طور پر استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے
=]sƑ,LE[KϟgΥ.]+ %DJTDIߋ㻘JDю,Nӽjzrս_(#ty@{էڳLadj˙biS8FjSsLQf7:.ʙ7S368+fXն
یوکرین کی امداد بند کرنے کا فیصلہ افغانستان سے انخلاء کے فیصلے سے 10 گنا بڑی غلطی ہو گا: گراہم
امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم نے کہا ہے کہ "یوکرین کی امداد بند کرنے کا فیصلہ افغانستان سے انخلاء کے فیصلے سے 10 گنا بڑی غلطی ہو گا”۔ امریکہ کے سی بی ایس ٹیلی ویژن پر بات کرتے ہوئے ، جنوبی کیرولینا کے سینیٹر، لنڈسی گراہم نے روس کے مقابل یوکرین کی امداد اور مزید پڑھیں