یوکرین میں ترک سفیر کو ڈگری آرڈر آف اسٹیٹ میرٹ سے نوازا گیا

=]sՕT.c0=1—YE)=w[wx4B,Tk/lql-; /-f’užsnY-R{{G’bW5ofV;ʉRL3B4rU:f2u=tqWH:2w-ʡ]=7Jq`ʶiڍ43,/j”fLsQ|ֵ۟Xksum^el{u{Xh^Kp}Ekc^iB^Y1dT%Ǩym k|olfk}hЫuI6s6 E 3/ց2CMYa”b^kc4o”24.?.AO| 14C՚඀Ep?Ļe,Dw ! 0FÚ,ol-tF+TܒjBkǝh!kT Oe;:l’^ }Hl`u;6^wbWs’F X܃,JrpjP64- ڍ )}+PM[e.we4V!j]ׄ 8jU `ڬfWf7BзG|jlj”w,8LÚg7!(!*=fpQL )2PE^Nz25)3yjWwfDSݦUb`8+૪;0

فرانس نے نائجر سے انخلاء شروع کر دیا

فرانس نے نائجر سے اپنی یونٹوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ فرانس جنرل اسٹاف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نائجر کے ساتھ فوجی تعاون  ختم ہونے کی وجہ سے فرانس کے صدر امانوئل ماکرون نے 24 ستمبرکو، اس ملک میں تقریباً 10 سال سے فرائض پر مامور ،فرانسیسی فوجیوں کے  انخلاء مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو رکنیت کا فیصلہ ترکیہ کرے گا: کرسٹوشون

سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹوشون نے کہا ہے کہ "میں رواں مہینے میں  ترکیہ قومی اسمبلی سے سویڈن کی نیٹو رکنیت منظوری کے بارے میں کوئی حتمی بات نہیں کہہ سکتا”۔ سویڈن ذرائع ابلاغ کے لئے ملک کی نیٹو رکنیت کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کرسٹوشن نے کہا ہے کہ "سویڈن کی مزید پڑھیں

ترکیہ اور اقوام متحدہ کے تعاون سے شمال مغربی شام میں پہلی ریڈیو تھراپی ڈیوائس روانہ

اقوام متحدہ  نے  ترکیہ کے تعاون سے پہلا ریڈیو تھراپی ڈیوائس شمال مغربی شام روانہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) نے اس معاملے پر ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ شمال مغربی شام میں کینسر کے علاج کے لیے یہ  ایک "بہت بڑا” مزید پڑھیں

گلاتا سرائے کی مانچسڑ یونائیٹیڈ کے خلاف تاریخی فتح

گلاتا سرائے  نے برطانیہ میں میدان مار لیا۔ گلاتا سرائے نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے گروپ اے کے دوسرے ہفتے کے میچ میں  دو بار  پیچھے رہ جانے کے باوجود  مانچسٹر یونائیٹیڈ کو 3۔2 کے اسکور سے شکست دے دی۔ گلاتا سرائے کو فتح دلانے والے گول؛ زہا، کیریم اور اکارڈی نے مزید پڑھیں

بھارت کی ریاست سکم میں سیلاب سے 23 فوجیوں سمیت 30 افراد جاں بحق

بھارت کی ریاست سکم میں سیلاب سے 23 فوجیوں سمیت 30 افراد جاں بحق ہو نے کی اطلاع ملی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل پربھاکر رائے نے کہا ہے  کہ لاچن کے علاقے میں سیلاب سے   پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رائے نے بتایا کہ مزید پڑھیں

قاراباغ میں امریکہ کی توجہ انسانی صورتحال پر مرکوز ہے، جان کربی

متحدہ امریکہ کا کہنا ہے کہ قارا باغ میں ان کی توجہ "انسانی صورتحال” پر مرکوز ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے بتایا کہ ہم  نے ابتدائی طور پر آرمینیا ہجرت کر نے والے قارا باغ  کے سابق رہائشیوں کے لیے "11 ملین ڈالر کی انسانی امداد” مزید پڑھیں