منشیات کے عادی مزید 7 افراد میں HIV ایڈز کی تصدیق، علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا

پشاور کے سرکاری بحالی مرکز میں زیرِ علاج مزید 7 نشے کے عادی افراد میں HIV ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جن کو علاج کیلئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے سرکاری بحالی مرکز میں گذشتہ دن 18 نشے کے عادی افراد گھروں سے لائے گئے جن میں سے مزید پڑھیں

حقوقِ خلق پارٹی کا فیصل آباد میں پہلا جلسہ، ہزاروں مزدوروں کی شرکت

فیصل آباد کے صنعتی علاقہ سدھار میں ہزاروں مزدوروں صحت، تعلیم، سیوریج، بنیادی سہولیات کے حصول، اجرتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف کیلئے احتجاجی جلسہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی نئی انقلابی سیاسی جماعت حقوق خلق پارٹی کے قیام کا اعلان بھی کیا۔ ‎یہ احتجاجی جلسہ پاکستان لیبر قومی موومنٹ مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ پر بدترین تشدد، جھنڈے کی بے حرمتی، ساتھی سراپا احتجاج

قائداعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کو بدترین تشدد کا صرف اس لئے نشانہ بنا دیا گیا کیونکہ وہ اپنے ہوسٹل کے کمرے خالی نہیں کر رہے تھے۔ یہ واقعہ 20 جون کو پیش آیا۔ آج اس واقعے کے خلاف جامعہ میں مظاہرہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی زیر تعلیم طلبہ وطالبات نے مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول سانحے میں ملوث افراد کی معافی پر غور کرنا قوم کو ڈسٹرب کرے گا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث افراد کی معافی پر غور کرنا معاشرے اور قوم کو ڈسٹرب کرے گا۔ ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ طالبان کیساتھ بات چیت نتیجہ خیز ہونے کے قریب ہو تو پارلیمنٹ میں بھی اس مزید پڑھیں

چین کے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر قرض کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں لگاتار دوسرے روز بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں مقامی کرنسی کی قدر میں 4.7 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ چینی بینکوں سے 2.3 ارب ڈالر مزید پڑھیں