پاکستان ڈائری

  23 جون کو اقوام متحدہ بیوہ خواتین کا عالمی دن مناتی ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ایسی خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے جن کے شوہر وفات پاچکے ہوں۔ اقوام متحدہ کے مطابق 258 ملین خواتین بیوہ ہیں جو کہ بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور استحصال کا شکار ہیں۔ کسی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی پر اظہار تشکر

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ترکی کے سرکاری دورے کے بعد صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  ولی  عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

بھارت کے صوبہ آسام میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر چکی ہے۔ صوبہ آسام میں سیلاب کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں مزید 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام  کے مطابق حالیہ ہلاکتوں کے بعد 6 اپریل سے لے کر اب تک ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد مزید پڑھیں

افغانستان کی مدد پر ترکی و پاکستان کے مشکور ہیں:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے  افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد  امداد کرنے پر ترکی او رپاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔  نیو یارک کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے  افغانستان کے لیے خصوصی نائب مندوب  رامض الاکبروف نے  بتایا کہ میں نے  ترک سفارت خانے کے حکام سے ملاقات کی ہے،افغانستان مزید پڑھیں

ایران نے امریکی حکومت کو 4 ارب 300 ملین ڈالر ہرجانے کا پابند قرار دے دیا

ایران نے  بعض جوہری سائنس دانوں کی ہلاکت پر چلائے گئے مقدمے کے تحت امریکہ   کو 4 ارب300 ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا پابند بنایا ہے ۔  ایرانی طلبہ کی ایک خبر ایجنسی کے مطابق، قتل ہونے والے ایرانی جوہری ماہرین کے ورثا کی جانب سے امریکہ کے خلاف مقدمے سے متعلق تفصیلات فراہم کی مزید پڑھیں

شمال مشرقی افغانستان میں 4٫3 شدت کا پھر زلزلہ

 شمالی مشرقی افغان صوبہ بدخشاں کے مرکزی شہر فیض آباد  میں 4٫3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ  اس زلزلے کی گہرائی زیر زمین 220 کلومیٹر تھی جس کا مرکز بدخشاں میں واقع  جرم نامی دیہات سے 48 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔  یاد رہے کہ صوبہ پکتیکا میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

میں ایک سال تک گھر کے باغیچے میں خزانہ تلاش کرتا رہا: بریڈ پِٹ

امریکی اداکار بریڈ پِٹ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ، اپنی اور اپنی سابقہ اہلیہ اینجلینا جولی کی زیر ملکیت ‘میراول حویلی’ کے باغیچے میں ایک سال تک خزانہ تلاش کرتے رہے ہیں۔ مذکورہ حویلی فرانس  کے علاقے وار میں واقع ہے۔ 60 ملین ڈالر  مالیت کی اس حویلی  کا مقدمہ چل رہا ہے۔ جی کیو جریدے مزید پڑھیں

ٹویوٹا موٹرز کے فاضل پرزہ جات کی درآمد میں کمی ، کارخانے 10 روز مزید بند کرنے کا اعلان

ٹویوٹا موٹرز نے  شنگھائی میں کورونا وبا کے خلاف تدابیر کے پیش نظر  فاضل پرزہ جات کی حامل کمپنیوں میں اپنی پیداوار روکنے کی مدت بڑھا دی ہے۔  شنگھائی میں کورونا وبا کے پھیلاو کے سبب جاپانی موٹر ساز اداروں کی پیداواری استعداد متاثر ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹویوٹا نے  آئیچی ،ایواٹا اور یاگی میں  مزید پڑھیں

روس نے یوکرین سے کوئی اناج چوری نہیں کیا: پیسکوف

روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین سے کوئی اناج چوری نہیں کیا۔ پیسکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے ایجنڈے سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ” یوکرین کی طرف سے روس کے تمام مطالبات پورے کئے جانے کی صورت میں یوکرین کے مزید پڑھیں

انگلینڈ نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

انگلینڈ نے روس پر، مختلف نوعیت کے مال اور ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمدات کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول اور بعض کرنسی نوٹوں کی برآمدات  پر، نئی تجارتی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی وزارت تجارت کے انٹر نیٹ پیج سے برآمدکنندگان کے لئے جاری کردہ  اعلان میں روس پر بعض اموال اور ٹیکنالوجی  مزید پڑھیں