پاکستان میں سیاسی حدود وقیود ختم ہوتی جارہی ہیں۔ سیاسی شائستگی اور اخلاقیات کو بری طرح تباہ کیا جارہا ہے، بیانات کے ذریعے اور مختلف قسم کی افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، نئی نئی اصطلاحات ایجاد کرکے اداروں کی توہین کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
منصفانہ اور پائدار امن پر مشتمل دنیا کے لیے اقوام متحدہ کی تشکیل نو کی ضرورت ہے : فخر الدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ اقوام متحدہ کو عالمی امن، فلاح و بہبود اور انصاف کے نظریات پر مبنی "ایک منصفانہ دنیا ممکن ہے” کی اپیل کرتے ہوئے اسے نئے سرے سے تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فخر الدین آلتون نے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات؛ شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات کے معاملے پر تفصیلی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ، جس میں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق ہم نے اہم فیصلے کیے جن کا بنیادی مقصد عوام کو مشکل سے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی نے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی کا اسمبلی استحقاق بل منسوخ کردیا
پنجاب اسمبلی نے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی کا اسمبلی استحقاق بل منسوخ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں مختلف بل پیش کئے گئے۔ اسپیکر چوہدری پرویزالہیٰ کا اسمبلی کے استحقاق سے متعلق بل منسوخ کردیا گیا۔ ایوان نے پنجاب اسمبلی استحقاق بل 2022 کے ذریعے سرکاری ملازمین کیخلاف سخت سزائیں دینے کا قانون ختم کر دیا۔ قانون کے مزید پڑھیں
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی تمام درخواستیں مسترد، انتخابات وقت پر کرانےکا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں، عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی میں مزید پڑھیں
ٌپارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا نوٹس، پی ٹی آئی ایم این ایز نے عدالت میں استعفوں کی تردید کردی
ٌپارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا نوٹس، پی ٹی آئی ایم این ایز نے عدالت میں استعفوں کی تردید کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں
زلزلہ زدہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی اشد ضرورت ہے، افغان قونصل جنرل
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈس انفارمیشن کی روک تھام کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینی چاہیے، بلاول بھٹو
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا عمران خان ماسٹر پلان رکھتے تھے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed