امریکی سینٹ نے ہتھیاروں کے قانون میں ترامیم بل کی منظوری دے دی ۔ ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کے اتفاق کردہ گن ریگولیشن بل پر سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں رائے دہی کی گئی۔ یہ بل 33 ریپبلکن سینیٹرز کے” منفی "ووٹوں کے مقابلے میں 65 سینیٹرز کے ” مثبت ” ووٹ کے ساتھ منظور کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جزائر کو فوری طور پر غیر مسلح کیا جائے بصورت دیگر ہم ان کی خود مختاری پر سوال اٹھائیں گے: اوکتائے
ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ بحیرہ ایجئین جزائر کو فوری طور پر غیر مسلح نہ کیا گیا تو ہم بین الاقوامی قانون اور سمجھوتوں کے دائرہ کار میں جزائر کی حیثیت پر سوال اٹھائیں گے۔ فواد اوکتائے نے کل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا سرکاری دورہ کیا۔ صدر ایرسین تاتار مزید پڑھیں
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی 2 مقامی عدالتوں نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو بڑا ریلیف دے دیا اور انکی 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی جانب مزید پڑھیں
عمران خان نےمجھ سے رابطہ ختم کر دیا، رمیز راجہ وزیراعظم شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہاں
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رابطہ منقطع کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ جمعہ کو پریس بریفنگ میں رمیز راجہ نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے فوراً بعد ان سے رابطہ منقطع مزید پڑھیں
گجرات فسادات: نریندر مودی کو کلین چٹ کیخلاف ذکیہ جعفری کی درخواست خارج
انڈین سپریم کورٹ نے گجرات فسادات میں مارے گئے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اس عرضی میں 2002 کے گجرات فسادات کیس میں اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی سمیت 59 لوگوں کو سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف مزید پڑھیں
مشرف کو سہولت کی پیشکش نواز شریف کی واپسی کے لیے ہے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نواز شریف کی واپسی کے لیے ہے۔ رانا ثناء اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ کے مزید پڑھیں
چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے
چینی بینکوں کی جانب سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بھاری رقم وعدے کے مطابق پاکستان کو بھجوا دی گئی ہے۔ اس رقم سے پاکستانی معیشت میں استحکام کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ یہ خوشخبری وفاقی وزیر داخلہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے دی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا مزید پڑھیں
آدھی رات کو رینجرز اہلکاروں نے ارسلان خان کو گھر سے اٹھایا اور لاپتہ کردیا، اہلیہ کا دعویٰ
صحافی اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ رات ان کے گھر 10 کے قریب رینجرز اہلکاروں نے دھاوا بولا اور ارسلان خان کو اٹھا کر یہ کہتے ہوئے لے گئے کہ تم نے بڑی ریاست کیخلاف باتیں کرنا شروع کر دی ہیں۔ ارسلان خان کی اہلیہ عائشہ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر مزید پڑھیں
وزارت خارجہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکی ویزا فراہم کرائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو ہیدات کی ہے کہ ان کی فیملی کو امریکی ویزا فراہم کرایا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں
الزامات، بیانات، عدم استحکام، افواہیں۔ آخر مقصد کیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed