صدر مملکت وفاق کا نمائندے ہیں یا پارٹی کے ترجمان؟

صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم ) کے بعد قومی احتساب بل 2022ء بھی بغیر دستخط کئے یہ کہتے ہوئے پارلیمنٹ کو واپس کر دیا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں خود کو اللّٰہ مزید پڑھیں

شمالی عراق اور شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائیاں

5 دہشت گردوں کو شمالی شام میں فرات  ڈھال اور 2 دہشت گردوں کو شمالی عراق میں آپریشن کلاؤ لاک کے علاقے میں بے بس کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ،”نہ تو شام اور نہ ہی عراق کا شمال دہشت گردوں مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے خواتین کے ‘اسقاط حمل’ کا آئینی حق ختم کردیا

امریکی سپریم کورٹ نے مشہور زمانہ روئے بمقابلہ ویڈ کیس کے 1973 کے فیصلے کو غیرمتوقع طور پر کالعدم قرار دے دیا، جس میں اسقاط حمل کو خواتین کا آئینی حق تسلیم کرکے قانونی قرار دیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس فیصلے کو ری پبلکن اور مذہبی قدامت پسند مزید پڑھیں

سپر ٹیکس لگانے کی وجہ کیا ہے؟ وزیر اعظم نے وضاحت دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی وضاحت دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے پر 2 راستے تھے، پہلا راستہ یہ تھا کہ الیکشن کرائیں اور معیشت کو ٹوٹ پھوٹ مزید پڑھیں

مسافر ٹرین میں گینگ ریپ، تین مشتبہ ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا

ٹرین گینگ ریپ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیے گئے پانچ ملزمان میں سے تین کے ڈی این اے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس نے 27 مئی کو نجی طور پر چلنے والی بہاالدین زکریا ایکسپریس کے منیجر اور چار ٹکٹ چیکرز مزید پڑھیں

ق لیگ میں پھوٹ، چوہدری شجاعت کے بھائی کا نئی جماعت بنانے کا اعلان

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں