شہباز حکومت نے امیر طبقے پر بوجھ ڈالا، پی ٹی آئی نے تنخواہ دار طبقے کی جیبوں سے نکالنا تھا

خرم حسین نے کہا ہے کہ صنعتوں پر عائد 10 فیصد ٹیکس کا عام آدمی پر اثر نہیں پڑے گا۔ اگر سیمنٹ فیکٹریاں اپنے ریٹس بڑھا بھی لیں گی تو عام آدمی اسے کھاتا تو نہیں ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملک کی معاشی صورتحال پر اپنا تبصرہ پیش مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں میں سے ایک، جسے سیرت میں ایرن ناکہ بندی-17 آپریشن میں  غیر فعال کردیا گیا تھا     حکومت کی گرے لسٹ میں مطلوب تھا۔ سیرت  پرواری  یازلیجا کے پہاڑی علاقے میں  رپوش    دہشت گرد  کو   19 جون کو کیے جانے والے  ایرن ناکہ بندی -17 شہید مزید پڑھیں

بات قومی سلامتی کی ہو تو کسی ڈھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ "موضوع بحث قومی سلامتی ہو تو  کسی ڈھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا”۔ چاوش اولو نے ضلع مالاتیا میں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ” سویڈن اور فن لینڈ کو  نیٹو رکنیت کے بارے میں ترکی کے مطالبات کا جواب مزید پڑھیں

نائیجیریا: ہیضے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 74 تک پہنچ گئی

نائیجیریا میں ہیضے کی وباء کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 74 تک پہنچ گئی ہے۔ نائیجیریا بیماریوں کے کنٹرول مرکز NCDC کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک میں وباء یکم جنوری سے 29 مئی کے دورانیے میں دارالحکومت آبوجا کے ساتھ ساتھ 30 صوبوں میں پھیل گئی۔ اس دورانیے میں 2 ہزار 339 افراد مزید پڑھیں

اربوں روپے کا ٹیکس چوری کرنے والے عزت دار بن کر ایوانوں میں پہنچ چکے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے کارٹل اربوں روپے کی چوری کرکے معاشرہ میں عزت دار ٹھہرے، ان میں کئی ان ایوانوں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔ ہمیں حلف دینا ہوگا کہ ٹیکس چوروں کی سفارش نہیں کریں گے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں مزید پڑھیں

عمران خان سیکیورٹی رسک، گرفتار کرکے جیل میں ڈالنا چاہیے: رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کو آلودہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اسے گرفتار کرکے جیل میں ڈالنا چاہیے۔ یہ ملک میں انارکی پھیلا رہا ہے اور قوم کے لئے سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

روس نے فرانسیسی ڈپلومیٹ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا، ہمیں اس فیصلے پر افسوس ہے: فرانس

فرانس نے اپنے ماسکو سفارت خانے میں متعین ثقافتی اتاشی کے، روس کی طرف سے، نا پسندیدہ شخصیت قرار دئیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ فرانس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی حکام نے کہا ہے کہ فرانس کےماسکو سفارت خانے میں متعین ثقافتی اتاشی اب روسی زمین پر نہیں رہ مزید پڑھیں

یورپی یونین سربراہان نے یوکرین اور مولدووا کو 'امیدوار ممالک' کی حیثیت دے دی

یورپی یونین ممالک کے سربرباہان نے یوکرین اور مولدووا  کو ‘امیدوار ممالک’ کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اعلان، بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل نے سوشل میڈیا سے یوکرینین  اور رومانین زبانوں میں جاری کردہ مزید پڑھیں

چین نےارضیات کا مشاہدہ کرنے والے سیٹ لائٹس خلا میں بھیج دیے

چین  نے ریموٹ سنسنگ خصوصیت کے  حامل یاوگان درجے کے ارضیات کا مشاہدہ کرنے والے  سیٹ لائٹس خلا میں بھیجے ہیں۔  چینی نیوز ایجنسی  شن وہا کی خبر کے مطابق تین عدد سیٹ لائٹس کو   سیچووان  ریاست کے شی چانگ   سیٹ لائٹ   سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لانچ کے بعد سیٹلائٹس کو منصوبہ بندی مزید پڑھیں

نائب صدر  فواد اوکتائے کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں مصروفیات

نائب صدر   فواد اوکتائے  نے کہا کہ اگر بحیرہ ایجیئن میں واقع جزائر کو جلد از جلد غیر مسلح نہ کیا گیا تو وہ بین الاقوامی قانون اور معاہدوں کے دائرہ کار میں ان کی خودمختاری پر سوال اٹھائیں گے۔ نائب صدر فواد اوکتائے  ، نے ان خیالات کا اظہار  گزشتہ روز شمالی قبرصی ترک مزید پڑھیں