وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کو اسکوٹیز، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور مریضوں کو مفت دوائیں دینے کا اعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آپ جمہوری نظام، اداروں، ایٹمی قوت اور افواج کو اپنی انا کیلئے تباہ کرنا چاہتے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تجزیہ 43
ترکی ملکی سطح سے عراق اور شام کے اندرونی علاقوں تک مسلح ڈراونز کاروائیاں کرنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ حال ہیں میں سنجار اور سلیمانیہ میں سر انجام دی گئی عسکری کاروائیوں میں بھاری تعداد میں دہشت گرد تنظیم PKK کے متعدد سرغنوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ترک قومی خفیہ مزید پڑھیں
روس اور بیلا روس مشترکہ جنگی تیاروں کریں گے: روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ حالات نے روسی بیلاروسی اتحاد کی ریاست کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنا اور فوجیوں کی جنگی تیاریوں کو بڑھانا ضروری بنا دیا ہے۔ سرگئی شوئیگو نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں بیلاروس کے وزیر دفاع وکٹر ہرینن سے ملاقات کی ہے۔ مذاکرات سے قبل شوئیگو نے مزید پڑھیں
ہڑتال غیر ضروری اور خطرناک ہے، معاملہ بات چیت سے حل ہونا چاہیے: جانسن
برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن نے ریلوے اور میٹرو ملازمین کی ہڑتال کو غیر ضروری قرار دیا اور تنخواہوں کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ طے کرنے کی اپیل کی ہے۔ بوریس جانسن برطانوی برادری سربراہانCHOGM کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانڈا کے دارالحکومت کیگالی کے دورے پر ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کے مزید پڑھیں
مانکی پاکس کے 48 ممالک میں پھیلاو پر ڈبلیو ایچ او کا اجلاس
عالمی صحت کے ادارے نے گزشتہ ماہ سے ابتک وقوع پذیر ہونے والے مانکی پاکس وائرس کو عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کی ضرورت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پہلا اجلاس منعقد کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کی ہنگامی حالات مزید پڑھیں
مستقل رابطہ حکمت عملی افغانوں اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی دونوں کے مفاد میں ہے: الاکبروف
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی رمیز الاکبروف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری اور طالبان کے درمیان "ڈائیلاگ اور ربط” نہ صرف افغانوں کے مفاد میں ہے بلکہ علاقائی و بین الاقوامی سلامتی میں پیش رفت کا بھی واحد راستہ ہے۔ امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام مزید پڑھیں
جاپان: 4 لاکھ 60 ہزار شہریوں کے شخصی ڈیٹا کی فلیش ڈسک گُم ہو گئی
جاپان میں تقریباً 4 لاکھ 60 ہزار شہریوں کے ، بینک اکاونٹ نمبروں سمیت، شخصی ڈیٹا کی فلیش ڈسک گُم ہو گئی ہے۔ صوبہ ہویوگو کی ‘آماگاساکی ‘ بلدیہ میں مالی مدد کی تقسیم میں معاونت کرنے والی فرم کے ملازم کا بیگ کھو گیا ہے۔ بیگ میں آماگاساکی میں رجسٹرڈ اور ریذیڈینس پرمنٹ کے مالک مزید پڑھیں
افغان زلزلہ زدگان کو انسانی امداد کی ترسیل شروع
افغان صوبے پیکتیکا میں 22 جون کو رونما ہونے والے 5٫9 کی شدت کے زلزلے میں اموات کی تعداد 1150 تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ کم ازکم 1600 افراد زخمی ہیں۔ افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ گیان اور بارمیل تحاصیل اور دیہاتوں کو ابتدائی طبی امداد کی ترسیل شروع کر دی گئی۔ چونکہ سڑک کے مزید پڑھیں
برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کا انقرہ Atakule سے اناج کی نترسیل کے لیے اہم پیغام
برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس نے دارالحکومت انقرہ کے تاریخی مقامات میں سے Atakule کے سامنے اپنے پیغام میں کہا کہ روس نے یوکرین کی جنگ میں خوراک کو "جنگی ہتھیار” کے طور پر استعمال کیا۔ وزیر خارجہ ٹرس نے اپنے دورہ ترکی کے دائرہ کار میں، انقرہ کی اہم عمارتوں میں Atakule کو اپنے مزید پڑھیں
دنیا کو ترک ریاستوں کی آوازپر کان دھرنے کی ضرورت ہے : اسپیکرقومی اسمبلی مصطفیٰ شَن توپ
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ دنیا کو ترک ریاستوں کی آواز کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ترکی زبان بولنے والے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی (TÜRKPA) کی 11ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جو کرغزستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر تلنت ممیتوف کی صدارت میں میں منعقد ہوا خطاب کرتے مزید پڑھیں