یورپی یونین کے ترکی سے متعلق فیصلے متعصبانہ اور حقائق کے منافی ہیں، ترکی

ترکی کا کہنا ہے کہ  یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں "متعصبانہ، بصارت سے محروم اور حقائق سے منافی  "مؤقف باعثِ افسوس ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے 23-24 جون کو بیلجین دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے مملکتی و حکومتی سربراہان کے سربراہی اجلاس میں ترکی کے حوالے سے منظور کیے گئے فیصلوں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں بارشوں سے اموات میں اضافہ

بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے باعث مزید 5 افراد کی اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی۔ خاص طور پر ملک کے شمال مشرق میں اور دریائے سورما کے کنارے واقع شہر سلہٹ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ سلہٹ شہر کے اعلیٰ سرکاری اہلکار مجیب الرحمان نے بتایا کہ مواصلاتی مزید پڑھیں

ترک صدر کی سویڈش وزیر اعظم اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطے

صدر رجب طیب ایردوان نے سویڈش  وزیر اعظم  میگ دیلینا انڈرسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان مذاکرات میں سویڈن کی نیٹو رکنیت  کی درخواست  کا معاملہ زیرِ غور آیا۔ ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مزید پڑھیں

نعمان لنگڑیال نے پرویز الٰہی پر کروڑوں روپے کی رشوت دینے کی آفر کا الزام لگا دیا

پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی نعمان لنگڑیال نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی پر رشوت دینے کی آفر کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے 10 کروڑ کی پیشکش کی اور کہا کہ دوبارہ عمران خان کیساتھ مل جائو۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نعمان مزید پڑھیں

وزیر قانون نے عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ کو معاشی بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا

وزیر قانون بیرسٹر اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں ان کیساتھ ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی نیب بھی ذمہ دار ہے۔ اپنے بیان میں وزیر قانون نے کہا کہ نیب میں جو ترامیم ہیں، وہ عمران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مستقبل ضمنی الیکشن سے منسلک، حکومت رہتی ہے یا جائے گی؟ 17 جولائی کو پتا لگ جائے گا

ضیغم خان نے کہا ہے کہ 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن اگر تحریک انصاف سویپ کرتی ہے یا پندرہ سے زیادہ حلقے لے لیتی ہے تو پھر نہ پنجاب کی حکومت رہ سکتی ہے نہ وفاق کی۔ 17 جولائی کا فیصلہ ہوگا حکومت رہتی ہے یا جاتی ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں

ایران، ہرمزگان میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوبی شہر  ہرمزگان میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی  ایرنا کی خبر کے مطابق  ہرمزگان کی تحصیل بندر چارق میں  صبح 8 بجکر 7 منٹ پر  5.6 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز زیر زمین 22 کلو میٹر کی گہرائی مزید پڑھیں

بھارت، صوبہ آسام میں قدرتی آفات میں ہلاکتوں کی تعداد 117 ہو گئی

بھارت کی ریاست آسام میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 117 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، اس طرح اپریل سے اب تک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا

سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسٹیٹ بنک نے وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسٹیٹ بنک کیطرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔ چار نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی، جن میں وزارت خزانہ، وزارت قانون، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نئی نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے حکومت کی نئی نیب ترامیم کوچیلنج کردیا ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواجہ حارث نے نیب ترامیم کیخلاف آرٹیکل 184/3 کی درخواست تیار کی ، درخواست میں وفاق اورنیب کو فریق بنایا مزید پڑھیں